Home / 2024 / February / 17 (page 2)

Daily Archives: February 17, 2024

عائزہ خان بیٹی کی کامیابی پر خوشی سے نہال

پاکستان کی خوبرو، معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی انسٹا اسٹوری میں خوشی سے نہال نظر آ رہی ہیں۔ عائزہ خان کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی اسٹوری میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کی بیٹی حورین اپنے اسکول کے اسپورٹس ڈے …

Read More »

بگ باس 17 کی کنٹیسٹنٹ ایشا مالویہ کا پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار

بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 17 کی کنٹیسٹنٹ ایشا مالویہ نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے سے متعلق خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ ایشا مالویہ کے ایک انٹرویو سے مختصر سا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اس کلپ میں ایشا مالویہ کا کہنا ہے کہ اُنہیں …

Read More »

اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز کے ’آئی برو‘ بنوانے پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے اداکار و ماڈل خاقان شاہنواز نے بھنویں  بنواتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ نوجوان اداکار خاقان شاہنواز سوشل میڈیا سائٹس سے شہرت حاصل کرنے کے بعد 2022ء سے باقاعدہ طور پر ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھ چکے ہیں۔ خاقان شاہنواز کو 2022ء …

Read More »

بھارتی معروف ٹی وی اداکارہ کویتا چوہدری دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

 بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کویتا چوہدری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق 54 سالہ کویتا چوہدری کینسر میں بھی مبتلا تھیں اور ان کا علاج جاری تھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتا کے کینسر کے علاج کے دوران …

Read More »

نئی فلم کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان کیا کرتے ہیں؟ دلچسپ انکشاف سامنے آ گیا

بھارتی معروف فلم اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی ایک دلچسپ عادت سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اپنی ہر نئی فلم کی ریلیز سے قبل تقریباً ڈھائی گھنٹے تک نہاتے رہتے ہیں۔ سال 2023ء شاہ رُخ کے کیریئر کا کامیاب ترین سال رہا، اس سال اُنہوں نے …

Read More »

ہماری شوبز انڈسٹری اچھی نہیں، میں نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا اسکا حصہ بنے: یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا پاکستانی شوبز انڈسٹری کا حصہ بنے کیونکہ یہ انڈسٹری اچھی نہیں ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یاسر حسین کے ایک انٹرویو کا ویڈیو کلپ …

Read More »

بیلا حدید نے ڈیٹنگ کی تصدیق کردی

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصدیق کردی غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلا حدید کی والدہ نے اس نئے رشتے میں میچ میکر کا کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بیلا حدید اور عدن بنیلوس اپنے رشتے میں بہت خوش ہیں۔ …

Read More »

ایک غلط فیصلے کی وجہ سے 4 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوگیا: معاذ صفدر

پاکستانی معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ایک غلط فیصلے کی وجہ سے ان کا 4 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوگیا ہے۔ حال ہی میں شیئر کئے گئے وی لاگ میں معاذ صفدر نے بتایا کہ انہوں نے وی لاگنگ سے کمائے پیسوں …

Read More »

چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا

عام انتخابات میں ناکامی کے بعد استاد نصرت فتح علی خان کے مداح شوقین گلوکار استاد چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر استاد چاہت فتح علی خان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پی ایس ایل کا ترانہ …

Read More »

دھرمیندر نے بیٹی ایشا دیول کی طلاق پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے بیٹی و اداکارہ ایشا دیول اور داماد بھرت تختانی کی طلاق پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھرمیندر نے بیٹی اور سابق داماد کو طلاق کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے نقصان صرف بچوں …

Read More »