Home / 2024 / February / 26

Daily Archives: February 26, 2024

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار  پھر سینکڑوں کا  اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ15ہزار 800 روپے کا ہوگیا …

Read More »

اے این پی سینیٹر کا سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹرز نے سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی سے اے این پی کے نو منتخب ایم پی اے زمرد …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ، الیکشن کمیشن کل سماعت کرے گا

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کل سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے کل سماعت کی کاز لسٹ جاری کردی ہے اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کل دن 10 بجے سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالتے ہی مہنگائی سے ریلیف دینے کیلئے اقدامات کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالتے ہی مہنگائی سے ریلیف دینے کے لیے اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ نو منتخب وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں میں ان کو پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ دوران …

Read More »

مریم نواز کے پہلی بار وزیراعلیٰ بننے پرعالمی میڈیا نے کیا لکھا؟

پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل) (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے 26 فروری کو پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن کر نئی تاریخ رقم کردی۔ مریم نواز ملک کے چاروں صوبوں کی تاریخ میں پہلی وزیر اعلیٰ خاتون ہیں، دلچسپ بات …

Read More »

نگران وزیراعلی سندھ نے وزیراعلی ہاؤس خالی کردیا

نگران وزیراعلی جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے وزیراعلی ہاؤس کو الوداع کردیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلی اپنی رہائش گاہ پی ای سی ایچ ایس منتقل ہوگئے۔ مقبول باقر کا ذاتی سامان گزشتہ روز ہی ان کی رہائش گاہ منتقل کردیا گیا تھا۔ مقبول باقر کے اہل خانہ وزیراعلی ہاؤس …

Read More »

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش

اسلام آباد: پاکستان اب عالمی مالیاتی فنڈ  (آئی ایم ایف) سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے اور  پروگرام کو 7.5 سے 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کے امکانات کیلئے سرگرم ہے۔ پاکستان کی جانب سے عالمی فنڈ کے بیل آوٹ پیکج کو بڑھانے کیلئے مختلف …

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر 279.36 روپے پر بند ہوا تھا۔

Read More »

ملکی زراعت سرپلس کرنے سے ادائیگیوں کا توازن سرپلس ہوسکتا ہے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ ملکی زراعت کو سرپلس کرنے سے ادائیگیوں کا توازن  سرپلس ہوسکتا ہے۔ بورے والا میں زرعی سروسز سینٹر کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک عنایت حسین کا کہنا تھا کہ ملک کی 65 فیصد آبادی براہ راست  زراعت سے منسلک …

Read More »

نیپرا نے عوام پر بجلی گرادی، ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک ماہ کیلئے 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق  بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نیپرا نوٹیفکیشن میں کہا گیا …

Read More »