Home / 2024 / February / 06

Daily Archives: February 6, 2024

بشریٰ بی بی کا بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ سابق خاتون اول کی جانب سے دائر درخواست میں درخواست میں چیف کمشنر اسلام آباد، سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) …

Read More »

عدالت نے ایف آئی اے کو عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف آئندہ سماعت تک کارروائی کرنے سے روک دیا ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایف آئی اے نوٹسز کے خلاف علیمہ …

Read More »

ملک میں شفاف انتخابات کے کامیاب انعقاد کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہے ہیں، نگران وزیراعظمملک میں شفاف انتخابات کے کامیاب انعقاد کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہے ہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت ملک میں شفاف انتخابات کے کامیاب انعقاد کے لیے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ کے سربراہ ڈاکٹر گُڈلَک ایبیلے …

Read More »

اگر مجھے نہ نکالا جاتا تو ملک میں کوئی بے روزگار نہ ہوتا، نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کو نہ نکالا جاتا اور اگر نواز شریف کی حکومت نہ توڑی جاتی تو اس جلسے تو کیا پورے ملک میں بھی کوئی بے روزگار نہ ہوتا۔ قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے …

Read More »

پنجاب: انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے قصور، شیخوپورہ میں فوج تعینات

محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے قصور اور شیخوپورہ میں فوج کو تعینات کر دیاگیا ہے۔ عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے دستے پنجاب بھر سے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے …

Read More »

پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ختم، نئی حکومت آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کرسکتی ہے: بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبصرے میں کہا ہے کہ   پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرے ختم ہوگیا، سرمایہ کار عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے فنڈنگ کے معاہدے کے لیے ایک نئے لیڈر کا انتظار کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے کے مطابق پاکستان کا آئی …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر  میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 42 پیسے کا ہے۔ گزشتہ ہفتے آخری …

Read More »

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 796 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 796 پوائنٹس اضافے سے 63799 پر بند ہوا ہے۔ بازار میں آج 33 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 15.19 ارب روپے رہی۔ اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 121 ارب …

Read More »

یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں دوسرا اضافہ، عوام پر 98 ارب روپے کا بوجھ پڑیگا

اسلام آباد:  اوگرا نے یکم جنوری سے گیس قیمتوں میں اضافہ کردیا جس میں سوئی سدرن کیلئے 8.57 فیصد اور سوئی ناردرن کیلئے 35.13 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، اس کے ذریعے 98 ارب روپے کا خسارا پورا کیا جائیگا۔  تفصیلات کے مطابق بھاری اور ناقابل برداشت بل وصول …

Read More »