Home / 2024 / February / 10

Daily Archives: February 10, 2024

ڈی آئی خان: مورگہ حسن خیل میں فائرنگ، اے ایس آئی تھانہ درہ زندہ جاں بحق

ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے مورگہ حسن خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) تھانہ درہ زندہ دین محمد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے …

Read More »

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور شاہ محمودکی ضمانت منظور کر لیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت فیصلہ سنایا، پی ٹی آئی وکیل شیراز احمد …

Read More »

الیکشن کمیشن: ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف پرویز الہٰی، قیصرہ الہٰی کی درخواست منظور

الیکشن کمیشن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی پی پی 32 سے سابق وزیر اعلٰی پنجاب پرویز الہٰی اور این اے 64 گجرات سے ان کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریٹرننگ افسران کے فیصلے کے خلاف درخواست منظور کرلی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ریٹرننگ افسران کے فیصلے کے خلاف درخواست …

Read More »

چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر صورتحال واضح، مجموعی نتائج پر ایک نظر

انتخابی نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشستوں کے نتائج مکمل ہوچکے لیکن بلوچستان کی 3 جبکہ پنجاب کی ایک نشست کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔ چاروں صوبوں میں صورتحال کافی حد تک واضح ہوچکی ہے، تو آئیے چاروں صوبوں کے نتائج پر …

Read More »

شمالی وزیرستان: احتجاج کے دوران فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی، 3 پولیس اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ کے سبب سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ زخمی جبکہ 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ مشتعل افراد نے سیکیورٹی ادارے کے کیمپ کے باہر ہنگامہ …

Read More »

انتخابات 2024 کے حتمی نتائج آنے سے قبل ہی سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع

قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے حتمی نتائج مکمل ہونے سے قبل ہی کئی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مرکز اور چاروں صوبوں میں حکومتیں بنانے کے لیے گزشتہ روز رات دیر گئے تک ملاقاتیں کیں۔ سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے گزشتہ …

Read More »

سندھ سے تین خواتین قومی اسمبلی کی جنرل نشست پر کامیاب

غیر حتمی اور غیر سرکاری انتخابی نتائج کے مطابق سندھ بھر سے تین خواتین قومی اسمبلی کے حلقوں پر جنرل نشستوں پر کامیاب ہوگئیں اور انہوں نے روایتی مرد سیاست دانوں کو شکست دی۔ سندھ سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر کامیاب ہونے والی تین خواتین میں سے دو …

Read More »

پیپلز پارٹی نے سندھ میں حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ نشستیں جیت لیں

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ بھر سے 130 میں سے 83 جنرل نشستیں جیت لیں، جس کے بعد نئی حکومت بنانے کے لیے پی پی نے نمبرز پورے کرلیے۔ سندھ میں حکومت بنانے کے لیے کسی بھی پارٹی کو …

Read More »

ہندو امیدوار ہری رام سندھ اسمبلی کی جنرل نشست جیت گئے

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق میرپور خاص کے صوبائی حلقے پی ایس 45 سے ہندو امیدوار ہری رام جنرل نشست پر جیت گئے۔ ہری رام پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ٹکٹ پر میدان میں اترے تھے، انہوں نے 33 ہزار سے زائد ووٹ لیے اور …

Read More »

مونا سنگھ ’جسی جیسی کوئی نہیں‘ کا کتنا معاوضہ لیتی تھیں؟

بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مونا سنگھ نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے اپنے مشہور ڈرامے ’جسی جیسی کوئی نہیں‘ کے بارے میں بتایا کہ وہ اس شو سے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے کمایا کرتی تھیں۔  میں نے اپنے والدین سے کہہ دیا تھا کہ انہیں جس …

Read More »