Home / 2024 / February / 18

Daily Archives: February 18, 2024

سیمنٹ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

سیمنٹ کی قیمتوں کے حوالے سے انتہائی اہم خبر آگئی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں تقریباً 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات …

Read More »

خیبرپختونخوا: ضلع مہمند میں بس، کار کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں بس اور کارکے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو نے بتایا کہ ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقے قیوم آباد میں بس اور کار کے درمیان تصادم ہوا۔ مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے …

Read More »

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایم کیو ایم (پاکستان) کا کارکن قتل

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کارکن کو قتل کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں پیش آیا، پولیس کے مطابق 35 سالہ مقتول ریحان 2 بچوں کا باپ اور نیو کراچی کنیز …

Read More »

کراچی: رمضان المبارک سے قبل گوشت کے نرخوں میں اضافہ

کراچی میں متعدد خوردہ فروشوں نے رمضان المبارک سے قبل گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافی 100 روپے وصول کرنا شروع کردیے ہیں جس نے قیمتوں کی جانچ پڑتال کرنے کے سرکاری طریقہ کار کے فقدان کو بے نقاب کردیا ہے۔ وہ خوردہ فروش جو بچھیا کا …

Read More »

پشاور: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے تھانہ داودزئی کی حدود وزیر قلعہ میں جائیداد کے تنازع پر 2 فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ابتدائی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جائیداد کے تنازع کی وجہ سے فریق اول حیدر حاجی اور …

Read More »

علی امین گنڈا پور کا خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لیگل ٹیم سیاسی جماعت میں ضم ہونے …

Read More »

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آزاد اراکین اسمبلی نے مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے بجائے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کے حمایت یافتہ آزاد اراکین کی سنی …

Read More »

صدر مملکت نے 19 فروری کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 19 فروری (کل) کو سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹیریٹ نے اس حوالے سے اعلامیے بھی جاری کردیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 54 کے شق 1 میں دیے گئے اختیارات کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف …

Read More »

بلوچستان: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف چار جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف چار جماعتی اتحاد کی بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ پہیہ جام ہڑتال بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (میپ)، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی (ایچ ڈی پی) اور نیشنل پارٹی کی کال پر کی جا رہی ہے۔ چاروں سیاسی …

Read More »

مبینہ دھاندلی: پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے، عدالتی تحقیقات کروانے کا مطالبہ

رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے مبینہ دھاندلی کے حوالے سے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے اور اس پر عدالتی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »