Home / 2024 / February / 09

Daily Archives: February 9, 2024

بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

 بھارتی معروف خوبرو اداکارہ یامی گوتم کے ہاں جَلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، اس خبر سے متعلق اداکارہ کے شوہر رائٹر و ہدایتکار ادتیہ دھر نے بھی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ یامی گوتم جَلد ماں بننے والی ہیں، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ …

Read More »

مومنہ اقبال کو خوبصورتی کی وجہ سے شوبز میں مشکلات کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ اُنہیں خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مدد نہیں ملی بلکہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے …

Read More »

ریچا چڈھا اور علی فضل کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والا معروف فنکار جوڑا، اداکارہ ریچا چڈھا اور اداکار علی فضل نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ ریچا چڈھا اور علی فضل نے ہاں پہلے بچے کی آمد کا اعلان سوشل میڈیا پر ایک دلکش پوسٹ …

Read More »

ندا یاسر بزرگ خاتون اور اپنا واقعہ بتا کر آبدیدہ ہوگئیں

معروف  میزبان ندا یاسر امریکا میں ایک خاتون سے ملاقات کا قصہ بتاتے ہوئے دوران شو آبدیدہ ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کے ایک شو کے دوران میزبان ندا یاسر نے   نے آبدیدہ ہوتے ہوئے  امریکا میں ایک خاتون سے  ملاقات کا قصہ سنایا۔ ندا یاسر نے بتایا کہ  میں ایک …

Read More »

شوبز شخصیات کی جانب سے انتخابی نتائج میں تاخیر پردھاندلی کا خدشہ ظاہر

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ایک دن گزر جانے کے باوجود انتخابی نتائج کا اعلان نہ کیے جانے پر شوبز شخصیات نے نتائج کو تبدیل کیے جانے اور دھاندلی کے خدشات ظاہر کردیے۔ اداکارہ رومیسہ خان نے رات گئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب …

Read More »

مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر سامنے آئی، اسحٰق ڈار کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) رہنما سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن ) کے الیکشن سیل کے انچارچ اسحٰق ڈار …

Read More »

نیت میں کھوٹ ہوتا تو الیکشن کے یہ نتائج نہ ہوتے، وزیر داخلہ

نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کا انعقاد کڑا امتحان تھا جب کہ انتخابات کے نتائج رات کو زیادہ تبدیل کیے جانے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے، ہماری نیت میں کھوٹ ہوتا تو الیکشن کے یہ نتائج نہ ہوتے۔ وزیر اطلاعات …

Read More »

مخالف امیدوار کی فتح پر مبارکباد اور شکست تسلیم کرنے پر خواجہ سعد رفیق کی تعریفیں

لاہور کے حلقہ این اے 122 میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے شکست دے دی جس پر لیگی رہنما نے مخالف فاتح آزاد امیدوار کو مبارکباد دی۔ این اے 122 سے آزاد امیدوار سردار …

Read More »

الیکشن 2024: بڑے بڑے سیاسی برج الٹ گئے، آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا

عام انتخابات 2024 میں بڑے بڑے سیاسی برج الٹ گئے، بعض نئے چہروں نے پرانے اور آزمودہ سیاست دانوں کو دھول چٹا دی۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق عام انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، بڑے اپ سیٹس پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دیکھنے میں آئے …

Read More »

مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار مہیش کمار ملانی مسلسل دوسری بار جنرل نشست پر جیتنے والے پہلے اقلیتی رکن بن گئے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مہیش کمار ملانی نے تھرپارکر کے حلقہ این اے 2015 میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور گرینڈ ڈیموکریٹک …

Read More »