Home / 2024 / February / 09 (page 3)

Daily Archives: February 9, 2024

یوکرینی صدر زیلنسکی نے آرمی چیف کو عہدے سے برطرف کردیا

یوکرینی صدر ولودو میر زیلنسکی نے آرمی چیف جنرل ویلیری زیلوزہنی کو عہدے سے برطرف کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کرنل جنرل اولیکزینڈر سیرسکی کو نیا آرمی چیف نامزد کیا ہے، صدر زیلنسکی اور سابق آرمی چیف جنرل ویلیری کے درمیان کئی ماہ …

Read More »

اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 133 فلسطینی شہید

تل ابیب: اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا، پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا گیا جب کہ غزہ میں بمباری میں 130 افراد کو شہید کر دیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

لاکھوں پاکستانی ووٹ ڈالنے نکلے، ہماری دلچسپی جمہوری عمل میں ہے، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ انتخابات والے روز لاکھوں پاکستانی ووٹ ڈالنے کے لیے نکلے، ہماری دلچسپی جمہوری عمل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو …

Read More »

انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، چینی وزارت خارجہ

پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد پر چین نے کہا ہے کہ پاکستان تمام موسموں کا اسٹریٹیجک شراکت دار اور فولادی دوست ہے۔ انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین پاکستان میں ہونے والے …

Read More »

بھارت میں متنازع بل کے نفاذ پر ملک بھر میں مظاہرے

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گزشتہ روز ایک ایسا ‘سول کوڈ’ منظور کیا گیا ہے جو تمام مذاہب کے فیملی کورٹس کے قوانین کو یکساں بناتا ہے، اس متنازع بل کے نفاذ پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق …

Read More »

ملک بھر میں موبائل سروسز بحال

پولنگ کے موقع پر ملک بھر میں 8 فروری کی صبح بند کی گئی موبائل سروسز تقریبا 17 گھنٹے بعد رات دیر گئے بحال ہونا شروع ہوگئی۔ ملک بھر میں پولنگ کے موقع پر صبح 8 بجے ہی موبائل سروسز بند کردی گئی تھی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی …

Read More »

ووٹ ڈالنا خوشی بڑھانے اور تناﺅ کم کرنے کا سبب

ووٹ کاسٹ اگرچہ انسان کا جمہوری حق ہے لیکن ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ اس سے انسانی صحت پر بھی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق ووٹ کاسٹنگ سے متعلق ماضی میں کی جانے والی تحقیقات سے معلوم ہوچکا ہے کہ حق رائے دہی استعمال کرنے سے …

Read More »