Home / 2024 / February / 02

Daily Archives: February 2, 2024

عدت نکاح کیس: گواہ عون چوہدری کے بیانات پر بشریٰ بی بی کے وکیل کی جرح مکمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ کے خلاف دوران عدت کیس کی سماعت کے دوران سابق خاتون اول کے وکیل نے گواہ پی ٹی آئی سابق رہنما عون چوہدری کے بیانات پر جرح مکمل کرلی۔ دوران عدت نکاح …

Read More »

8 فروری کو ہیر پھیر پر نہیں بلکہ شیر پر مہر لگانی ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہیر پھیر پر نہیں بلکہ شیر پر مہر لگانی ہے۔ فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عوام کا سمندر گواہی دے رہا ہے کہ فیصل آباد …

Read More »

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیڈول کے ایک روز بعد ہی انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کیا اور انٹرا پارٹی الیکشن مؤخر کرنے کی درخواست کی، پارٹی ممبران نے عام انتخابات میں مصروفیت کے باعث …

Read More »

علیمہ خان کے خلاف سائبر کرائم انکوائری کا نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف سائبر کرائم انکوائری کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ علیمہ خان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم کے نتیجے میں انکوائری کا نوٹس جاری کیا گیا اور انکوائری کا یہ حکم ریاست کی مدعیت میں دیا گیا۔ …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ’98 فیصد‘ مکمل ہو چکا، نگران حکومت

نگران وفاقی حکومت نئی حکومت کے لیے خسارے میں چلنے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کرنے میں مصروف ہے۔ وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے بتایا کہ ہمارا کام 98 فیصد ہو چکا ہے، بقیہ 2 فیصد کاموں کی منظوری کابینہ …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار  700 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10گرام سونے …

Read More »

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 7 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 41 پیسے کا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر2 پیسے سستا ہوکر 279 روپے48 …

Read More »

جنوری میں برآمدات 17 ماہ کی بُلند سطح پر پہنچ گئیں

پاکستانی اشیا کی برآمدات میں مسلسل پانچویں مہینے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جنوری میں یہ 17 مہینے کی بُلند سطح پر پہنچ گئیں، جو برآمدات میں بحالی کا عندیہ ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ جنوری میں برآمدات 27 فیصد …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 418 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 418 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق دوپہر تقریباً 11 بج کر 25 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 418 پوائنٹس یا 0.67 فیصد اضافے کے بعد …

Read More »

نومبر 2023 کے بعد ہفتہ وار مہنگائی 40 فیصد سے نیچے آگئی

قلیل مدتی مہنگائی یکم فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر 39.45 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو گزشتے ہفتے 43.79 فیصد رہی تھی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں کم …

Read More »