Home / 2024 / February / 02 (page 2)

Daily Archives: February 2, 2024

ہاکی کو بحال کرنے کیلئے بچوں کو ترغیب اور ہاکی سینٹرز بنانا ہونگے: شہباز سینئر

ہاکی کے سابق کپتان شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ ہاکی کو پھر سے بحال کرنے کے لیے بچوں کو ترغیب دینا ہوگی اور ہاکی سنٹرز بنانا ہوں گے۔ نمائندہ جنگ سے ٹورنٹو میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز سینئر نے قومی کھیل کی زبوں حالی پر روشنی ڈالی۔ ان کا …

Read More »

پاکستانی ٹیم کسی کو بھی شکست دے سکتی ہے: اعصام الحق

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا لیکن پاکستانی ٹیم کسی کو بھی شکست دے سکتی ہے۔ اعصام الحق نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم گراس کورٹ پر اچھا کھیلتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس بات …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف یادگار اسپیل، شمر جوزف کو صلہ مل گیا

آسٹریلیا کے خلاف یادگار اسپیل کرنے والے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر شمر جوزف کو کنٹریکٹ مل گیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فاسٹ بولر شمر جوزف کو ترقی دے دی۔ انہیں فرنچائز سے بورڈ کا انٹرنیشنل ریٹینر کنٹریکٹ مل گیا ہے۔ اس حوالے سے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے …

Read More »

آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کورونا وائرس کا شکار

آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ جوش انگلس کا ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل کوویڈ ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش انگلس …

Read More »

ویرات کوہلی کی انگلینڈ کیخلاف سیریز میں عدم دستیابی معمہ بن گئی

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں عدم دستیابی معمہ بن گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی ان دنوں بھارت میں موجود نہیں ہیں اور وہ جلد ٹیم کو دستیاب بھی نہیں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کے انگلینڈ کے خلاف …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ ٹینس سیریز بھی ہونی چاہیے: بھارتی ٹینس کوچ ذیشان علی

بھارتی ٹینس ٹیم کےکوچ ذیشان علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہمارا بہت خیال رکھا جا رہا ہے۔ بھارتی ٹینس ٹیم کےکوچ ذیشان علی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت سخت مقابلہ ہوگا، یہ نیا مقابلہ ہے اور ہم اسے جیتنا چاہتے ہیں۔ …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث سخت پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور ملازمین نے جلد واجبات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیمار ملازمین …

Read More »

شمالی کوریا کا متعدد کروز میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے متعدد کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے مغربی ساحل سے متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کا یہ بھی کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی فوجی سرگرمیوں کی قریب سے نگرانی کر رہے …

Read More »

جو بائیڈن کو مشیگن میں احتجاج کا سامنا

امریکی صدر جو بائیڈن کو مشی گن میں احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدرکو اہم انتخابی ریاست مشی گن کے دورے کے دوران غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کی حمایت پر احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل حامی پالیسیوں …

Read More »

خان یونس کے نصر، العمل اسپتال آکسیجن کی شدید کمی کا شکار

خان یونس کے نصر اور العمل اسپتال آکسیجن کی شدید کمی کا شکار ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کے مطابق، گزشتہ روز  العمل اسپتال کے عملے کا ایک رکن اسپتال کے گیٹ کے قریب گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا، اسی دن ایک بوڑھی عورت اور …

Read More »