Home / 2024 / February / 02 (page 3)

Daily Archives: February 2, 2024

چینی مرد و عورت کو انجکشن کے ذریعے سزائے موت

چینی لڑکے اور اس کی گرل فرینڈ کو اپنے دو بچوں کو 15ویں منزل سے پھینکنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ژانگ بو اور چینگچن کو 2020ء میں کیے گئے جرم میں سزائے موت دی گئی۔  ملزم ژانگ کو اپنی دو سالہ بیٹی …

Read More »

امریکی اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ

امریکا کے شہر شکاگو میں ایک اسکول میں حجاب پہنی طالبہ پر حملہ کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکول میں موجود ایک لڑکے نے طالبہ کو سر سے پکڑ کر نیچے زمین پر گرایا جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق طالبہ کا تعلق …

Read More »

ملکہ الزبتھ دوم کی رینج روور فروخت کیلئے پیش: قیمت کیا ہے؟

آنجہانی برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی کسٹم رینج روور فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ برطانیہ کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم سمیت باراک اوباما اور اُن کی اہلیہ مشیل اوباما سمیت کئی معروف شخصیات نے …

Read More »

اسرائیلی فوج رفح آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے

انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار اور کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج رفح آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اسرائیل اور مصری انٹیلی جنس حکام کے درمیان اسرائیل کے آپریشن پر بات کرنے کے لیے قاہرہ میں …

Read More »

ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی

ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی کر دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق کرپشن کے الزام میں جیل میں قید ملائشیا کے سابق وزیراعظم کو جولائی 2020 میں 12 سال قید سنائی گئی تھی۔ تاہم اب سزا میں کمی کے بعد انہیں 23 اگست 2028 کو …

Read More »

غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے: یونیسیف

ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیسیف کیتھرین رسل کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں غزہ کے بچوں کی حالت پر تشویش کا …

Read More »

مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر، تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا

بھارت میں انتخابات سے قبل مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی عروج پر پہنچ گئی، نئی دلی میں 600 سالہ تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا۔ دلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکام نے 600 سال پرانی اخوند جی مسجد اور اس سے ملحق مدرسہ بحرالعلوم کو تجاوزات قرار دے کر مسمار کر …

Read More »

عدنان صدیقی نے پاکستان مخالف فلم ’فائٹر‘ کے فلاپ ہونے پر کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے پاکستان مخالف بھارتی فلم’فائٹر‘ کے باکس آفس پر فلاپ ہونے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فلم’فائٹر‘ کے باکس آفس پر فلاپ ہونے کی خبر سامنے آنے پر اپنے ردِعمل میں …

Read More »

آئمہ بیگ کی ’بریکنگ نیوز‘ نے سب کو شش و پنج میں مبتلا کردیا

گلوکارہ آئمہ بیگ نے مختلف سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر کو اپنی انسٹا اسٹوری میں ری شیئر کرکے صارفین کو شش وپنج میں مبتلا کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے اسٹوری شیئر کی ہے۔ آئمہ بیگ کی جانب سے شیئر کی …

Read More »

جمال شاہ نے سندھ میں یونیورسٹی آف آرٹس اینڈ کلچر کا افتتاح کر دیا

نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے جامشورو، سندھ میں یونیورسٹی آف آرٹس اینڈ کلچر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔  افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ’میں نئی ​​قائم ہونے والی یونیورسٹی آف آرٹس اینڈ کلچر میں سہولیات دیکھ کر بہت خوش ہوں،‘ …

Read More »