Home / 2024 / February / 05

Daily Archives: February 5, 2024

کشمیریوں اور پاکستانیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور پاکستانیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر مناتے ہیں۔ انہوں …

Read More »

پاکستان کی طرح مری میں بھی گھس بیٹھے آگئے تھے، انہیں باہر نکالنا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرح مری میں بھی گھس بیٹھے آگئے تھے، انہیں باہر نکالنا ہے۔ مری میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مری کے لوگ صبح سے یہاں پر نواز شریف کو …

Read More »

الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن جیت کر کراچی کا نقشہ بدل دیں گے۔ کراچی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی ترقی میں کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، آپ مجھے ووٹ دیں گے تو وفاق میں بھی پیپلزپارٹی …

Read More »

کراچی کی 3 نشستوں پر جے یو آئی کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں، فاروق ستار

سینیئر ڈپٹی کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پ) فاروق ستار نے بتایا ہے کہ کراچی کی تین نشستوں پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران فاروق ستار نے کہا کہ …

Read More »

گردشی قرضے پر نگران حکومت کے منصوبے، آئی ایم ایف کو آج سے بریفنگ شروع

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور پاور ڈویژن کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان کے مالیاتی اور توانائی شعبے کے حکام آج (پیر) سے نگران حکومت کی جانب سے سرکلر ڈیٹ اسٹاکس اور ٹیرف ریشنلائزیشن سے متعلق بنائے گئے منصوبوں کی منظوری حاصل کرنے کیلئے آئی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا جبکہ پہلی بار شکایات درج کرانے کے لیے واٹس ایپ کا استعمال کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل ڈی جی مرکزی کنٹرول روم ہارون شنواری نے بتایا …

Read More »

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات سے روکنے کے بعد نگران حکومت کو کمیش کی منظوری کے بغیر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے حوالے سے کسی معاہدے پر دستخط سمیت مزید کوئی قدم اٹھانے سے …

Read More »

وفاق، صوبے 600 ارب روپے ’سرپلس‘ دینے پر متفق

ساتویں قومی مالیاتی کمیشن کے تحت تقریباً 15 سال قبل صوبوں کو دی گئی مالیاتی گنجائش کا کچھ حصہ دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے کم از کم 600 ارب روپے کا مجموعی مالی سرپلس حاصل کرنے کے لیے چاروں صوبوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط …

Read More »

این ٹی ڈی سی کی بد انتظامی کے باعث صارفین سستی بجلی سے محروم

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے پاور پلانٹس مقررہ مدت میں بجلی کی ترسیل کے انتظامات میں ناکام ہوگئے ہیں جس کے باعث صارفین سستی بجلی سے محروم ہیں۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بھی پاور پلانٹس سے بجلی کی ترسیل کے عارضی انتظامات …

Read More »

پاکستان کی چین کو برآمدات میں 46 فیصد اضافہ

رواں مالی سال 2024 کے پہلے 7 ماہ کے دوران پاکستان کی چین کے لیے برآمدات 46 فیصد بڑھ گئیں۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ جولائی تا جنوری کے دوران چین کے لیے پاکستان کی برآمدات ایک ارب 72 کروڑ 14 لاکھ ڈالرز رہیں۔ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران …

Read More »