Home / 2024 / February / 05 (page 2)

Daily Archives: February 5, 2024

امریکا کا ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کیخلاف نیا منصوبہ

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کے حمایت یافتہ گروپوں پر مزید فضائی حملوں کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے این بی سی نیوز کو بتایا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے حمایت یافتہ گروہوں کے خلاف …

Read More »

کینیڈا کی بھی اسرائیلی آبادکاروں پر پابندی لگانے کی تیار

امریکا، فرانس اور یورپ کے بعد کینیڈا نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں پر پابندی لگانے کی تیاری کر لی۔ سی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں وزیر خارجہ میلانیا جولی نے کہا ہے کہ کچھ آباد کاروں پر “پابندیاں لگائی جائیں گی۔ جولی نے یوکرین سے بات …

Read More »

القسام بریگیڈ کا 15 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

حماس کی جانب سے چند روز کے دوران 15 اسرائیلی فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترجمان القسام بریگیڈ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیل کی 43 فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

چلی کے جنگلات میں خوفناک آگ، ہلاکتوں کی تعداد 122 ہوگئی

چلی کے جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، اب تک کی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 122 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چلی کی میڈیکل سروس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سیکڑوں افراد اب تک لاپتا ہیں جبکہ اب تک صرف …

Read More »

کویت میں وزٹ ویزا کی بحالی، اہم خبر سامنے آگئی

کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے کویت کے لیے مختلف زمروں کے وزٹ ویزوں کو دوبارہ متعارف کرانے کے امکان پر غور شروع کردیا ہے، ان میں کمرشل، سیاحتی اور فیملی وزٹ ویزا شامل ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ غور و فکر شیخ فہد الیوسف، نائب …

Read More »

مودی سرکار نے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے کے لئے نیا ہتھکنڈا بنا لیا

مقبوضہ کشمیر میں گھروں کی مسماری اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہے، مودی سرکار  نے گھروں کو مسمار کرکے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانہ چاہتے ہیں۔ کشمیریوں کے مصائب کی داستان 7 دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط ہے، بھارت نے اکتوبر 1947 کو کشمیری عوام …

Read More »

بس کنڈیکٹروں کی درگت بنانے والی خاتون گرفتار

بھارتی حیدرآباد کے حیات آباد بس ڈپو سے تعلق رکھنے والے دو کنڈیکٹروں پر حملہ کرکے زخمی کرنے والی خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون کی شناخت عنبر پیٹ کی رہنے والی سید ثمینہ کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس …

Read More »

بھارت میں معروف اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری گرفتار

بھارت کے شہر احمد آباد میں معروف اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کو نفرت انگیز تقریر کے الزام میں گجرات اے ٹی ایس کی جانب سے گرفتار کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جونا گڑھ میں اشتعال انگیز تقریر کے الزام …

Read More »

روسی سیاحوں کو سعودی ثقافت سے متعارف کرانے والی دو بہنیں !

روس سے آنے والے سیاحوں کو سعودی عرب کی ثقافت سے متعارف کرانے کے لیے دو سعودی بہنیں رہنمائی فراہم کر رہی ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی زبان پرعبور رکھنے والی سعودی بہنوں میسا اور میس نے بتایا کہ ہم نے روس میں چار سال قیام کے …

Read More »

مسجد نبویؐ کے قریب سیرت میوزیم میں شاہی مہمانوں کی آمد

مدینہ منورہ کی زیارت کے دوران شاہی ضیافت میں عمرہ و زیارت پروگرام کے مہمانوں نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب واقع انٹرنیشنل میوزیم برائے سیرت نبویؐ اور اسلامی ثقافت کا دورہ کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہی ضیافت میں عمرہ …

Read More »