Home / 2024 / February / 08

Daily Archives: February 8, 2024

عمران عباس کا بھارتی گانا گا کر پاکستان سے اظہارِ محبت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی دیگر پاکستانی عوام کی طرح عام انتخابات کے دوران اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ اداکار عمران عباس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں ڈرائیونگ کرتے ہوئے بھارتی فلم ’بھج: دی پرائیڈ …

Read More »

حنا خواجہ بیات کو ووٹ کاسٹ کرنے میں دشواری کا سامنا

پاکستانی معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے حلقے میں پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے ووٹ کاسٹ کرنے میں کن مشکلات کا …

Read More »

’اٹھو پاکستان کو ووٹ دو‘، شوبز شخصیات الیکشن ڈے پر پرجوش

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے اور شوبز شخصیات بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرکے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کررہے ہیں۔ ملک بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں شوبز شخصیات قومی فریضہ انجام دینے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچ رہی ہیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کرکے …

Read More »

خداکا واسطہ مخلوط حکومت کانام نہ لیں، ایک جماعت کو پورامینڈیٹ ملنا ضروری ہے، نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت نہیں ہونی چاہیے بلکہ ایک جماعت کو پورا مینڈیٹ ملنا ضروری ہے۔ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی پارٹی کی چیف آگنائزر مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128لاہور میں استحکام …

Read More »

لاہور سے اب تک حاصل ہونے والے قومی اسمبلی کے نتائج

وفاق میں حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کے لیے پنجاب میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنا ہمیشہ اہم ہوتا ہے جس میں بالخصوص لاہور کی نشستوں پر گہری نظر ہوتی ہے اور کئی بڑے معرکے لاہور کی سیٹوں پر ہی ہوتے ہیں۔ موصول ہونے والے قومی اسمبلی …

Read More »

’پہلے ووٹ ڈالیں گے پھر بارات لے کر جائیں گے‘، 2 بھائیوں نے اپنی بارات رکوا دی

ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل زور و شور سے جاری ہے ، ایک پولنگ پر اس وقت دلچسپ صورتحال بنی جب ایک دولہا ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔ پنجاب کے شہر ملتان میں ندیم عباس نامی دولہا اپنی شادی کے روز اپنا حق رائے دہی استعمال …

Read More »

پی ٹی اے کا ملک بھر میں موبائل فون سروسز بحال کرنے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس بحال کرنے کا دعوی کیا ہے لیکن اس دعوے کے برعکس ملک کے اکثر شہروں میں عوام موبائل فون سروسز سے محروم ہیں۔ وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر ملک کے مختلف شہروں میں موبائل …

Read More »

نواز شریف کے چوتھی بار وزیر اعظم بننے کے واضح امکانات ہیں، برطانوی میڈیا

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔ نشریاتی ادارے نے نواز شریف کو بادشاہ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں …

Read More »

انتخابات کے پرامن اور تشدد سے پاک انعقاد پر پاک فوج کی قوم کو مبارکباد

پاک فوج نے عام انتخابات کے پرامن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنزکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مسلح افواج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فخر ہے کہ …

Read More »

لاہور سے اب تک حاصل ہونے والے قومی اسمبلی کے نتائج

وفاق میں حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کے لیے پنجاب میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنا ہمیشہ اہم ہوتا ہے جس میں بالخصوص لاہور کی نشستوں پر گہری نظر ہوتی ہے اور کئی بڑے معرکے لاہور کی سیٹوں پر ہی ہوتے ہیں۔ ڈان نیوز کو موصول ہونے …

Read More »