Home / 2024 / February / 15

Daily Archives: February 15, 2024

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست خارج کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے متعلق نواز شریف کی انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن میں سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں …

Read More »

پی ٹی آئی کا پاور شیئرنگ سے انکار، مکمل مینڈیٹ ملنے تک مضبوط اپوزیشن کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ن) یا ایم کیو ایم کے ساتھ کسی قسم کی پاور شیئرنگ نہیں کریں گے، پاکستان تحریک انصاف کی سیاست پاور شیئرنگ کے لیے نہیں ہے، اور اس وقت تک مضبوط اپوزیشن کریں گے …

Read More »

وفاقی کابینہ نے بھی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں مزید 67 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس …

Read More »

کراچی: 7سالہ بچے کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں 7سالہ بچے کے قتل کے لرزہ خیز واقعے کی تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ تحقیقات کے لیے قائم 6رکنی کمیٹی کی سربراہی ڈی ایس پی عزیزآباد کریں گے جبکہ کمیٹی میں ایس ایچ او یوسف پلازہ، ایس ایچ …

Read More »

پی ٹی آئی کی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے رابطے کی تردید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز خٹک کی قیادت میں بننے والی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) سےرابطے کی تردید کردی۔ صدر پی ٹی آئی پشاور نے کہا کہ پی ٹی آئی پی سےحکومت سازی کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ ارباب شیر علی …

Read More »

روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں مسلسل دوسرے روز روپے کی قدر میں کمی ہوئی جس کی وجہ سے انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 38 …

Read More »

ای سی سی کی ٹیکس بڑھانے کی منظوری، مقامی سطح پر تیار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے مقامی سطح پر تیار کاروں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 40 لاکھ مالیت یا 1400 سی سی گاڑیوں پر اب 25 فیصد تک …

Read More »

نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی ، قیمتوں میں اضافے کی تجویز کے مطابق گھریلو اور کمرشل صارفین سب پر بوجھ بڑھے گا۔ پروٹیکٹڈصارفین کے لیےگیس کی …

Read More »

ملک میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل آج مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: نگران حکومت 16 فروری 2024 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم اضافہ بحیرہ احمر میں تیل کے …

Read More »