Home / 2024 / February / 15 (page 4)

Daily Archives: February 15, 2024

ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے سے انکار، حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سبی) نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023 کےلیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا …

Read More »

بابر اعظم کا بڑا پن ہے مجھ پر اعتماد کرکے اپنی ٹیم میں لیا، آصف علی

پشاور زلمی کے بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا بڑا پن ہے کہ مجھ پر اعتماد کرکے اپنی ٹیم میں لیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کی جانب سے پہلا سیزن کھیل رہا ہوں، بڑے اچھے ماحول …

Read More »

لاہور قلندرز پی ایس ایل 9 جیت کر ہیٹ ٹرک مکمل کرے گی، عاطف رانا

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز پی ایس ایل 9 جیت کر ہیٹ ٹرک مکمل کرے گی۔ لاہور میں لاہور قلندرز کے ایک معاہدے کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سی ای او عاطف رانا نے کہا …

Read More »

پی ایس ایل 9 کیلئے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے پنجاب پولیس نے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل کرلیے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کہتے ہیں کہ پُرامن اور محفوظ ماحول میں میچز کےلیے بہتر حکمتِ عملی اپنائی ہے۔ پنجاب میں میچز کے دوران 20 ہزار سے زائد افسران اور اہلکار …

Read More »

پاکستان جانے کا فیصلہ میں کیسے کرسکتا ہوں؟ جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان جانے کا فیصلہ میں کیسے کرسکتا ہوں، یہ فیصلہ آئی سی سی کرے گی۔ راجکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی معاملات …

Read More »

صبر ان لوگوں کو معاف کرنے کا نام ہے جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ہو: ثانیہ مرزا

بھارتی سابق ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ میں ’صبر‘ کو خوبصورت الفاظ میں ییان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر و بیشتر معنی خیز پوسٹ شیئر …

Read More »

کنٹریکٹ میں توسیع نہیں ہوئی، پی سی بی نے محمد حفیظ کا شکریہ ادا کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کا شکریہ ادا کردیا۔ محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے تاہم ان کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی گئی تھی۔ سابق کپتان محمد حفیظ کو دورۂ نیوزی لینڈ تک کے لیے کنٹریکٹ دیا گیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے …

Read More »

نصف صدی بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کا خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی نے اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا ہے۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے تیار کردہ فالکن 9 راکٹ کے ذریعے آج ناسا …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، مزید 9 بچے دم توڑ گئے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار ہے، جہاں اس بیماری سے مزید 9 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 773 جبکہ لاہور میں 197 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران …

Read More »