Home / 2024 / February / 23

Daily Archives: February 23, 2024

ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے درزاندہ میں دھماکا، 3 افراد زخمی

صوبہ خیبر پختونخوا میں ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے درزاندہ میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرکزی مارکیٹ میں ریسٹورنٹ کے باہر پارک کی گئی ایک موٹر سائیکل میں دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔ ڈی آئی خان کے ڈی پی او …

Read More »

نومنتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھالیا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان اسمبلی سے حلف لیا۔ پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل (ہفتےکو) کیا جائے گا، ایوان میں اکثریت رکھنے والی پاکستان مسلم …

Read More »

پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ(ن) کو نہیں، جمہوریت کو سپورٹ کررہے ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ(ن) کو نہیں بلکہ جمہوریت کو سپورٹ کررہے ہیں۔ پروگرام دوسرا رخ میں گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ میں جنتی لوگ 20سال مکمل کریں، 15سال میں لاڑکانہ …

Read More »

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ کے امیدوار ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کو سندھ کا وزیر اعلیٰ نامزد کردیا۔ کراچی میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اویس شاہ پیپلز پارٹی کی طرف سے اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی …

Read More »

پاکستان نئے آئی ایم ایف پروگرام میں 6 ارب ڈالرقرض کی درخواست کرےگا: بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہےکہ پاکستان نئے آئی ایم ایف پروگرام میں 6  ارب ڈالر قرضےکی درخواست کرےگا۔ پاکستانی حکام کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بلوم برگ کا کہنا تھا کہ اس سال واجب الادا قرض ادائیگی میں مددکے لیے نئے قرضےکی درخواست کی جائےگی۔ بلوم برگ …

Read More »

نگران حکومت نے گزشتہ حکومت کے مقابلے میں کم قرضہ لیا: وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نگران حکومت کے دوران لیے گئے قرضے پی ڈی ایم حکومت کی سابقہ مدت کے دوران لیے گئے قرضوں سے کم رہے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق نگران حکومت نے 6 ماہ میں 30کروڑ ڈالر کے نیٹ بیرونی قرضے لیے جب …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے میڈیا بریفنگ میں معاشی استحکام سے متعلق نگران حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نگران …

Read More »

’بجٹ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق بنے گا‘، نئے پروگرام کیلئے اہم اہداف طے

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے اہم اہداف طے کرلیے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگاجس کی مدت 3 سال ہوگی، نئے پرواگرام کیلئے وزارت خزانہ …

Read More »

نصف صدی بعد پہلی بار نجی کمپنی کے خلائی مشن کی چاند پر کامیاب لینڈنگ

نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کے خلائی مشن نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز نے چاند کے قطب جنوبی کے قریب لینڈنگ کی ہے ۔ چاند پر …

Read More »

پہلی ایچ آئی وی ویکسین کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج

برطانوی دوا ساز کمپنی کی جانب سے تیار کردہ ایچ آئی وی ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے کے نتائج بھی حوصلہ مند آنے کے بعد خیال ظاہر کیا جار ہا ہے کہ جلد ہی دنیا کو پہلی ایچ آئی وی ویکسین ملے گی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانوی دوا …

Read More »