Home / جاگو بزنس / ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔

قیمت میں کمی کے بعد فی تولا سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہو گئی ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *