Home / 2024 / February / 23 (page 2)

Daily Archives: February 23, 2024

شاہ رخ خان اور گوری خان کی 3 بار شادی کیوں ہوئی؟

بھارتی فلمساز وویک وسوانی نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان اور گوری خان کی 3 بار شادی ہوئی۔ وویک وسوانی جنہوں نے ابتداء میں شاہ رخ خان کے فلمی کیریئر کو بنانے میں ایک اہم کردار ادا کیا، اُنہوں نے اپنے ایک حالیہ انٹریو میں شاہ رخ خان …

Read More »

عامر خان کی فلم دنگل کی آنجہانی اداکارہ سوہانی بھٹناگر کے والدین سے ملاقات

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی سُپر ہٹ فلم ’دنگل‘ کی اداکارہ سوہانی بھٹناگر کی موت کے چند دن بعد تعزیت کرنے ان کے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نےاس ملاقات کے دوران سوہانی بھٹناگر کے والدین سے اداکارہ کی بیماری کے بارے میں بات …

Read More »

رکول پریت اور جیکی بھگنانی نے سندھی رسم و رواج کیساتھ شادی کیوں کی؟

بھارتی فلمساز و اداکار جیکی بھگنانی اور اداکارہ رکول پریت سنگھ نے دو مختلف رسم و رواج کے ساتھ شادی کی ہے۔ جیکی بھگنانی اور رکول پریت سنگھ بھارتی ریاست گووا میں 21 فروری کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ اس شادی کی تقریب میں اس جوڑی کے قریبی رشتے …

Read More »

کچھ لوگ بغیر پیسوں کے بھی ایوارڈ شوز کی میزبانی کرلیتے ہیں، یاسر حسین

پاکستانی معروف اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کہ بغیر پیسوں کہ  صرف ایئر ٹکٹ اور ویزا ملنے پر ایورڈز شو کی میزبانی کر لیتے ہیں۔ یاسر حسین نے حال ہی میں ایک انٹرویو …

Read More »

بھارتی اداکارہ رکول پریت اور جیکی بھگنانی کی شادی کے بعد پہلی جھلک منظر عام پر

بالی ووڈ کے معروف اداکار جیکی بھاگنانی اور اداکارہ راکول پریت سنگھ کی شادی کے بعد پہلی تصویر سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپوڑٹس کے مطابق اسٹار جوڑی کی شادی کی تقریب 21 فروری کو ریاست گووا میں ہوئی، جہاں نئے شادی شدہ جوڑے کے اہلِ خانہ اور قریبی دوستوں نے …

Read More »

فیصل رحمٰن نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل رحمٰن نے اب تک شادی نہ کرنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکار نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور دلچسپ سوالوں کے جواب دے کر سماں باندھ دیا۔ دوران شو میزبان نے سوال کیا کہ …

Read More »

اداکار شہزاد نواز پاکستانی پرچم کے سائے میں دفن ہونے کے خواہشمند کیوں؟

سینئر پاکستانی اداکار شہزاد نواز نے پاکستانی پرچم کے سائے میں دفن ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ شہزاد نواز نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کے بارے میں بات کی۔ شو کی میزبان نے …

Read More »

سُشانت سنگھ راجپوت کیس: اداکارہ ریا چکرورتی کو بڑا ریلیف مل گیا

ممبئی ہائی کورٹ کی جانب سے سشانت سنگھ راجپوت کیس میں آنجہانی اداکار کی سابقہ گرل فرینڈ، اداکارہ ریا چکرورتی کے خلاف جاری کردہ ایل او سی کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت …

Read More »

اداکار ہارون شاہد کا ڈی آر ایس ٹیکنالوجی پر دلچسپ تبصرہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہارون شاہد نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں فیصلے کا جائزہ لینے کا نظام یعنی ڈیسیژن ریویو سسٹم (ڈی آر ایس) ٹیکنالوجی پر دلچسپ تبصرہ پیش کر دیا۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل 9 میں گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے …

Read More »

شاہ رخ خان بیک وقت اپنے پاس کتنے موبائل فون رکھتے ہیں؟

بھارتی فلمساز وویک وسوانی نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ہر وقت اپنے پاس 17 موبائل فونز رکھتے ہیں۔ شاہ رخ خان جنہوں نے اب اپنی شاندار اداکارانہ صلاحیتوں اور منفرد انداز کی وجہ سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کرلی ہے جب ابتداء میں اُنہوں نے  شوبز …

Read More »