Home / 2024 / February / 24

Daily Archives: February 24, 2024

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، عوامی تحریک کے کارکنان گرفتار

ملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج جاری ہے جبکہ خواتین سمیت قومی عوامی تحریک کے 10 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ آج ہونے والے اجلاس میں نومنتخب اراکین حلف اُٹھائیں گے، اس موقع پر …

Read More »

ٹیکسلا: پولیس اہلکار کا خاتون کو تھپڑ، دھکا دے کر زمین پر گرادیا

پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں پولیس اہلکار نے زوردار تھپڑ مارکر بزرگ خاتون کو دھکا دے کر زمین پر گرادیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری پر مزحمت ہوئی۔ خاتون کو زور دار تھپڑ مارنے کی فوٹیج سامنے آ گئی، فوٹیج میں پولیس اہلکار کو بزرگ …

Read More »

نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھالیا، اجلاس کل 11 بجے تک ملتوی

عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھالیا، اسپیکر آغا سراج درانی نے ارکان اسمبلی سے حلف لیا۔ آج صبح 11 بجے طلب کیے گئے اجلاس کی کارروائی کا آغاز 40 منٹ کی تاخیر کے بعد ہوا، ایوان کا …

Read More »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شورع، ایوان میں اراکین کی ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہو گیا اور ایوان اپوزیشن اور حکومتی بینچوں کے اراکین نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی جس سے ایوان مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 33منٹ کی تاخیر سے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: سائفر، توشہ خانہ کیس میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر، توشہ خانہ اور عدت نکاح کیس میں سزاؤں کے خلاف بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، شاہ محمود قریشی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت پیر (26 فروری) کے لیے مقررکردی گئیں ہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ …

Read More »

کراچی میں احتجاج اور سڑکوں کی بندش سے مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام، عوام کو مشکلات

کراچی میں ریڈ زون میں سڑکوں کی بندش اور شاہراہ فیصل پر جمعیت علمائے اسلام کے دھرنے کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا اور شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ آج کراچی میں سندھ اسمبلی میں ہونے …

Read More »

چیف جسٹس کیخلاف دھمکی آمیز سوشل میڈیا مہم چلانے والے ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز سوشل میڈیا مہم چلانے والے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ ملزم عبدالواسع کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر راولپنڈی کی مقامی عدالت میں مجسٹریٹ عادل سرورسیال کے سامنے پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر …

Read More »

نگران حکومت نے مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 6.3 ارب ڈالر حاصل کرلیے

اسلام آباد: سعودی تیل کی سہولت کی بحالی کے بغیر جنوری 2024 میں پاکستان نے مجموعی طور پر 6.3 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں حاصل کرلیے ہیں اب جو ایک بہت بڑا کام آنے والی حکومت کے سامنے پڑا …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ15ہزار 100 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ اسی طرح  10گرام سونا 858 …

Read More »

3 میچز میں شکست اچھی چیز نہیں، اب ہر میچ اہم ہے، وین ڈر ڈوسن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے وین ڈر ڈوسن نے کہا ہے کہ 3 میچز میں 3 شکست اچھی چیز نہیں ہے، اب ہر میچ اہم ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وین ڈر ڈوسن نے کہا کہ دوسری مرتبہ پی ایس ایل کھیل رہا …

Read More »