Home / 2024 / February / 24 (page 3)

Daily Archives: February 24, 2024

بھارتی کسانوں کی تحریک سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیئے گئے

بھارتی کسانوں کی تحریک سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیئے گئے ، بھارتی اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ مودی سرکار جمہوری ملک میں حقیقی آوازاں کو خاموش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ گیارہویں روز میں داخل ہوگیا …

Read More »

گوگل آرٹیفیشل انٹیلیجنس ’جیمنائی‘ نے مودی سے متعلق سوال پر کیا جواب دیا کہ سرکار ناراض ہو گئی؟

نئی دہلی: گوگل کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹول ’جیمنائی‘ نے مودی کا راز کھول کر مرکزی وزیر کو سیخ پا کر دیا۔ مودی سرکار کا فاشسٹ چہرہ اب پوری دنیا میں عیاں ہو چکا ہے، حتیٰ کہ مصنوعی ذہانت والی ٹیکنالوجی بھی اس کی نشان دہی کرنے لگی ہے، مودی کے …

Read More »

مودی سرکار پر پلوامہ حملے سے متعلق کئی سوالات اٹھ گئے

مودی سرکارپر پلوامہ حملے سے متعلق کئی سوالات اٹھ گئے کہ 350 کلوگرام وزنی دھماکہ خیز مواد پاکستان سے پلوامہ تک 8 لاکھ بھارتی فوج کے ناک کے نیچے سے کیسے اسمگل ہوگیا؟ تفصیلات کے مطابق بھارت کے پلوامہ ڈرامے کو پانچ سال مکمل ہوگئے ، مودی سرکار پر پلوامہ …

Read More »

مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی، کون کون شریک ہوگا؟

بھارت کی معروف کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے نام سامنے آگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 12 جولائی کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ ممبئی …

Read More »

ملک میں ٹوئٹر کی بندش کو ہفتہ مکمل

پاکستان میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی بندش کو ایک ہفتہ مکمل ہوگیا اور عدالتی حکم کو دو دن گزر جانے کے باوجود اس کی سروس بحال نہ کی جا سکی۔ پاکستان میں 17 فروری سے ٹوئٹر(ایکس) کی سروسز بند ہیں، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران متعدد بار اس …

Read More »

روزے رکھنا صحت کے لیے فائدہ مند، دیرپا جوانی میں مددگار

ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے میں صرف ایک بار روزہ رکھنا یا بھوکا رہنا صحت مند زندگی اور دیرپا جوانی میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی جریدے نیچر کمیونی کیشن میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے روزہ رکھنے یا بھوکے رہنے سے زیادہ تر درمیانی عمر کے …

Read More »

عاشر وجاہت کے گانے کی دھوم بھارت میں بھی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار عاشر وجاہت کے نئے گانے ’جانم پیار تم سے ہے‘ کی دھوم بھارت تک جاپہنچی۔ عاشر وجاہت نے حال ہی میں اپنی البم ’صدقے‘ ریلیز کی ہے، تاہم اس کے گانے ’جانم پیار تم سے ہے‘ کا بخار ہر ایک کو …

Read More »

نئی دہلی کے ایئرپورٹ پر نصیر الدین شاہ کا موڈ خراب کیوں ہوا؟

بالی ووڈ کے مایاناز اداکار نصیر الدین شاہ گزشتہ روز نئی دہلی کے ایئرپورٹ پر اترے تو ان کا موڈ خراب ہوگیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار نصیر الدین شاہ کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنے مداح پر غصہ ہوتے ہوئے دیکھا …

Read More »

معروف شخصیات کی عزت کیجئے ورنہ آپ کو بلاک کر دیں گے، نادیہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اداکارہ عریشہ رضی کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ نادیہ خان ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنی روزمرہ کی زندگی سے متعلق وی لاگ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی …

Read More »

شوبز میں سابق شوہر کی وجہ سے آئی، عنبر خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان عنبر خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے انہیں انڈسٹری میں آنے کا کہا اور طلاق کے بعد یہ انڈسٹری ہی ان کا سہارا بن گئی۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان …

Read More »