Home / 2024 / February / 24 (page 4)

Daily Archives: February 24, 2024

شادی سے قبل صاحبہ کے نخرے دیکھ کر ڈر گیا تھا کہ شادی کے بعد کیا ہوگا: ریمبو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ریمبو (افضال خان) نے انکشاف کیا ہے کہ صاحبہ سیٹ پر اپنے جوتے تک خود نہیں پہنتی تھی، ان کے نخرے دیکھ کر ڈر گیا تھا کہ آگے معاملات کیسے چلیں گے لیکن انہوں نے اپنے آپ کو بہت تبدیل کیا۔ حال ہی میں …

Read More »

ایشا دیول کی شوہر بھرت تختانی سے علیحدگی کے بعد پہلی پوسٹ

بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے شوہر بھرت تختانی سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا پر حوصلہ افزاء پیغام شیئر کیا ہے۔ معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندر اور ’ڈریم گرل‘، اداکارہ ہیما مالنی کی بیٹی ایشا دیول اور ان کے شوہر بھرت تختانی 2012ء میں شادی کے بندھن میں بندھے …

Read More »

کرینہ، تبو اور کریتی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گی

بالی ووڈ فلم ’کریو‘ میں 3 اداکارائیں ایک ساتھ نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’کریو‘ میں کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینن مرکری کردار نبھا رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فلم کے پوسٹرز جاری کردیے گئے ہیں جبکہ اس کا ٹیزر کل جاری کیا جائے گا۔ علاوہ …

Read More »

نواسی کی جیا بچن کی دقیانوسی سوچ بدلنے کی کوشش

بالی ووڈ انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی اہلیہ و اداکارہ جیا بچن کی نواسی نے نانی کی دقیانوسی سوچ بدلنے کی کوشش کی ہے۔ حال ہی میں امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک پوڈ کاسٹ شیئر کی جس میں وہ اپنے اہل …

Read More »

ریحام خان نے ایک بار پھر سلور اسکرین کا رخ کر لیا

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ، صحافی و میزبان ریحام خان نے ایک بار پھر سلور اسکرین کا رخ کر لیا۔ حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے انہوں نے اپنی نئی فلم ’چیمہ، چٹھہ اور باجوہ‘ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں …

Read More »

لال سنگھ چڈھا کے دوران کئی غلطیاں کیں، عامر خان کا اعتراف

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ میں نے لال سنگھ چڈھا کو بنانے میں کئی غلطیاں کی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر کھل کر اظہار خیال کیا اور کہا کہ میں نے فلم میں …

Read More »

دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل

اسلام آباد: دوسرے اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا ہے۔ مرکزی بینک سے حکومت کے لیے قرض حاصل نہ کرنے اور بیرونی ادائیگیاں بروقت کرنے کی شرط بھی پوری  کرلی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکس استثنیٰ اور …

Read More »

گندم کے سرکاری نرخ نظرانداز کرنے پر وزارت غذائی تحفظ کا سندھ، بلوچستان حکومتوں کو خطوط

بلوچستان اور سندھ کی طرف سے گندم کا سرکاری نرخ نظر انداز کرنے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے دونوں صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔ ملک بھر میں رواں سیزن گندم کی یکساں امدادی قیمت مقرر کرنے کا معاملے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے بلوچستان اور سندھ کی …

Read More »