Home / 2024 / February / 12

Daily Archives: February 12, 2024

کسی ملک کے کہنے پر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات نہیں کریں گے، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی ملک کے کہنے پر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے عام انتخابات کے حوالے سے عالمی مبصرین کے خدشات سے متعلق انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ یورپی یونین، …

Read More »

آج کل لوگ محنت کے بغیر شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں: عاطف اسلم

پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ آج کل لوگوں کو محنت کے بغیر شہرت حاصل کرنا ہے، لوگ چاہتے تو ہیں کہ وہ کامیاب ہوں لیکن محنت نہیں کرنا چاہتے۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عاطف اسلم کے ایک انٹرویو …

Read More »

سیف علی خان اور امریتا میں علیحدگی کی اصل وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکار، نواب آف پٹودی سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ امریتا سنگھ کے ساتھ شادی کے دوران اُنہوں نے ذلّت و رسوائی اور طعنوں کا سامنا کیا تھا۔ یاد رہے کہ سیف علی خان نے 1991ء میں امریتا سنگھ سے شادی کی تھی اور 13 سال …

Read More »

بھارتی لیجنڈ متھن چکرورتی فالج کا شکار، ہسپتال میں داخل

سینئر اداکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما متھن چکرورتی فالج کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں کولکتہ کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق اداکار کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ انہیں سینے میں بےچینی محسوس ہورہی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا …

Read More »

جس ملک کو ہم دشمن کہتے ہیں اسکا کونٹینٹ دیکھیں: بھارتی اداکار اپنی ہی انڈسٹری پر برس پڑے

بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے متعلق پائے جانے والے  خدشات  کے اظہار کے ساتھ انڈسٹری میں تبدیلی کی ضرورت پر دیا اور پاکستانی ڈراموں کو بہترین قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر  سشانت سنگھ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں …

Read More »

’میسی، رونالڈو کا ووٹ اور فارم 45‘، الیکشن کے دوران سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

پاکستان بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات اور طویل انتظار کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری غیر حتمی نتائج آنے کے سلسلے کے دوران سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوتی رہی، صارفین سیاسی شخصیات پر طنز و مزاح کے ٹوئٹس کرتے رہے۔ یاد رہے …

Read More »

بھارتی اداکارہ ریم شیخ اداکار وہاج علی سے ہر حال میں ملنے کی خواہاں

بھارتی ماڈل و اداکارہ ریم سمیر شیخ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ زندگی میں کم سے کم ایک بار پاکستانی اداکار وہاج علی سے ملنا چاہتی ہیں، چاہیں اس کے لیے انہیں پاکستان ہی جانا کیوں نہ پڑے۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک مختصر …

Read More »

ایم کیو ایم کا یومِ تشکر، حرا مانی کے مصطفیٰ کمال کے حق میں نعرے، گانا بھی گنگنایا

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کی جانب سے 11 فروری کی شب کراچی جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں عام انتخاب میں کامیابی پر یوم تشکر اور جشن منایا گیا، اس موقع پر سیکڑوں لوگوں نے شرکت کی، ایم کیو ایم رہنماؤں نے خطاب بھی کیا۔ تاہم دلچسپ بات …

Read More »

وزارتِ عظمیٰ کیلئے کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے خواجہ آصف کی جانب سے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کرنے کے فیصلے سے متعلق بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک وزارت عظمیٰ کے نام کا پارٹی نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

فرحان سعید نے بیٹی کیساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی

پاکستانی معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے اپنی نومولود بیٹی جہاں آرا سعید کے ساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے بیٹی کی پیدائش کے ایک ماہ بعد اس کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ فرحان سعید نے اپنی ننھی …

Read More »