Home / 2024 / February / 12 (page 3)

Daily Archives: February 12, 2024

آئندہ حکومت کیلئے ملک میں ڈیجیٹل اکانومی کے فروغ کے متعلق روڈ میپ بنایا گیا ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی

نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت کے لیے ڈیجیٹل اکانومی کے فروغ کے سلسلے میں روڈ میپ بنایا گیا ہے۔ کراچی میں آئی ٹی ایسوسی ایشن (پاشا) کے زیر اہتمام ٹاؤن ہال میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

چند لوگ 9 مئی جیسے واقعے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، محسن نقوی

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ٹھوس شواہد ہیں کہ چند لوگ 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کررہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ سیاسی طریقے سے احتجاج کرنا ہرکسی کا حق ہے۔ انہوں …

Read More »

وفاقی بجٹ 25-2024: وزارت خزانہ کی فالتو آسامیاں ختم، نئی آسامیوں کی تخلیق پر پابندی کی تجاویز

وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ 25-2024 کے لیے تمام فالتو آسامیاں ختم کرنے اور نئی آسامیوں کی تخلیق پر پابندی عائد کرنے کی تجاویز دے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت خزانہ نے 3 سال سے زائد عرصے سے خالی تمام آسامیاں ختم کرنےکی تجویز دی ہے، اس سلسلے …

Read More »

مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ میں ترسیلات زر میں کمی

جنوری میں 26 فیصد اضافے کے باوجود رواں مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران پاکستان کو موصول ترسیلات زر 3 فیصد تنزلی کے بعد 15 ارب 83 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق …

Read More »

سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آجائے گا؟

اسلام آباد: سیاسی بحران، کیا پاکستان دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر آ جائیگا؟ پاکستانی حکام کو نئی حکومت کے قیام کے بعد آئی ایم ایف مشن کے دورے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کا دورہ 8 فروری کے انتخابات کے نتیجے میں وفاقی اور صوبائی سطح …

Read More »

جَو کا دلیہ کھائیں، اضافی وزن سے جان چھڑائیں

جَو قدرت کا عطا کردہ ایک عظیم تحفہ ہے، جس کا استعمال انسانی جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہے اسے غذائیت سے بھرپور اناج سمجھا جاتا ہے۔ صبح کا ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ ناشتے میں درست غذا کا …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 7 میں سے 6 ریاستوں ابوظبی، دبئی، شارجہ، فُجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اماراتی محکمہ موسمیات نے خراب موسم …

Read More »

ہیوسٹن کے چرچ میں خاتون کی فائرنگ سے متعدد زخمی

ہیوسٹن کے ایک چرچ میں خاتون نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، جس کے باعث 2افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والی خاتون کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ …

Read More »

اگر آپ کھانا کھڑے ہوکر کھاتے ہیں؟ تو یہ ضرور جان لیں

معاشرے میں غیر صحت مند طرز زندگی کے باعث کینسر کے خطرات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے، ماہرین نے اس حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات کئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ کھڑے ہو کر کھانا کھانے سے معدے اور آنتوں کے …

Read More »

انسٹاگرام اور تھریڈز نے سیاسی مواد دکھانا بند کردیا

فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام اور مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم تھریڈز پر ازخود سیاسی مواد دکھانا بند کردیا، تاہم صارفین سیٹنگ میں تبدیلی کرنے کے بعد مواد کو دیکھ سکیں گے۔ انسٹاگرام اور تھریڈز کی بلاگ پوسٹس میں تصدیق کی گئی کہ دونوں پلیٹ فارمز …

Read More »