Home / 2024 / February / 12 (page 4)

Daily Archives: February 12, 2024

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے

واشنگٹن: اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امریکی صدر جو بائیڈن سے پیر کو ملاقات کریں گے، توقع کے مطابق ملاقات کے دوران غزہ کی صورت حال پر تبادلہ …

Read More »

صومالیہ میں نماز پڑھتے ہوئے فوجیوں پر فائرنگ، 5 ہلاک

افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں 10 فروری کے روز ایک فوجی اڈے کو دہشت گردوں نے ٹارگٹ کیا، جس کے باعث کم از کم پانچ فوجی جان سے گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یو اے ای کی وزارت دفاع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ …

Read More »

سعودی عرب، عازمین حج کی رہائش کیلئے اجازت نامے جاری

مکہ مکرمہ میونسپلٹی کے ترجمان اسامہ زیتونی کا اپنے جاری کردہ بیان میں کہنا ہے کہ عازمین حج کی رہائش کے لیے اب تک 2330 عمارتوں کو اجازت نامے جاری کئے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میونسپلٹی کے ترجمان اسامہ زیتونی نے …

Read More »

جہیز کا مطالبہ سامنے آنے پر دلہا دلہن شادی کی تقریب سے بھاگ کھڑے ہوئے

بھارت کے شہر بنارس میں لڑکے کے گھر والوں نے جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر شادی سے انکار کردیا، جس پر دلہا اور دلہن تقریب چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ بنارس شہر میں پیش آیا جہاں تقریب کے دوران دولہے والوں …

Read More »

رفح میں روزانہ اوسطاً 100 فلسطینی شہید ہو رہے ہیں

غزہ: عالمی برادری نے اسرائیل کو جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں فوجی آپریشن میں توسیع کے خلاف خبردار کر دیا ہے، تاہم صہیونی فورسز کی جانب سے رفح پر وحشیانہ فضائی اور سمندری بمباری جاری ہے، جس سے رفح میں روزانہ اوسطاً 100 فلسطینی شہید ہو رہے ہیں۔ الجزیرہ …

Read More »

رفح میں رات بھر آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے 2 یرغمالی چھڑا لیے

غزہ: جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں رات بھر آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے 2 یرغمالی چھڑانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ یرغمال بنائے جانے کے 128 دن بعد فورسز نے غزہ سے دو اسرائیلی شہریوں کو خصوصی آپریشن …

Read More »

دنیا کے پہلے تیرتے فائر اسٹیشن کا افتتاح ہو گیا

دبئی میں دنیا کے پانی پر تیرتے پہلے فائر اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ہے یہ فائر فلوٹنگ اسٹیشن سمندری حادثات کی صورت میں فوری امداد مہیا کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی جدت اور ترقی میں ایک بار پھر دنیا سے بازی لے گیا ہے اور …

Read More »

سیلون میں 2 افراد کا فائرنگ سے قتل، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

بھارت کے شہر دہلی میں ایک افسوسناک واقعہ میں پیش آیا، جب نجف گڑھ میں واقع ہیئر سیلون کے اندر دو افراد کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق انتہائی دیدہ دلیری سے کی گئی یہ واردات احاطے میں لگے سی سی ٹی …

Read More »