Home / 2024 / February / 12 (page 2)

Daily Archives: February 12, 2024

اگر آج کے دور میں شادی کرتا تو کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا: منیب بٹ

اداکار منیب بٹ نے اپنی شادی  پر بے تحاشا خرچہ کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میری شادی آج ہوتی تو میں مہنگائی کو دیکھتے ہوئے کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا۔ منیب بٹ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے تھے …

Read More »

سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد ماہرہ خان کے ہاں حمل ٹھہرنے کی خبر وائرل

سوشل نیوز انفارمیشن ویب سائٹ ریڈٹ پر کی گئی ایک پوسٹ کے بعد اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں حمل ٹھہرنے کی خبریں وائرل ہوگئیں اور متعدد شوبز ویب سائٹس نے اپنی رپورٹس میں امکان ظاہر کیا کہ اداکارہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ ریڈٹ پر 10 فروری …

Read More »

میراتھن کے عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ کیلون کپٹم حادثے میں ہلاک

میرا تھن کے عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ کیلون کپٹم کار حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24 سالہ کیلون کپٹن کینیا کے میراتھن میں عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ تھے جن کی کار کو مغربی کینیا میں حادثہ پیش آیا جس میں وہ موقع پر ہی …

Read More »

سارو گنگولی کا بڑا نقصان ہو گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی کو اپنے قیمتی موبائل فون چوری ہونے پر بڑا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق کپتان اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر کا قیمتی موبائل فون …

Read More »

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل: ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو عبرتناک شکست دے دی

راولپنڈی : پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میچ میں ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو بہت بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل مقابلے میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، میچ میں ایس این جی پی ایل نے واپڈا …

Read More »

میکسویل کی طوفانی سنچری

آسٹریلیا کے جارحانہ بلے باز گلین میکسویل نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور دھواں دھار سنچری جڑ دی۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف زبردست لاٹھی چارج کرتے ہوئے صرف 50 گیندوں پر سنچری بنائی اور ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ یہ ان …

Read More »

ایڈم ہولیویک کی صائم ایوب سے متعلق بڑی پیشگوئی

ایڈم ہولیویک نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار بلے باز صائم ایوب کے بارے میں جرات مندانہ پیش گوئی کی ہے۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیو نے بائیں ہاتھ کے اوپنر صائم ایوب کی قابل ذکر صلاحیت پر پختہ یقین کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں آسٹریلیا اور …

Read More »

سیاسی بے یقینی، اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 1878 پوائنٹس نیچے آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1878 پوائنٹس کی کمی ہوئی، ماہرین نے اس کی وجہ ’سیاسی بے یقینی‘ کو قرار دیا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے …

Read More »

جہانگیر ترین کا استحکام پاکستان پارٹی کی چیئرمین شپ، سیاست چھوڑنے کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے چیئرمین جہانگیر ترین نے پارٹی چیئرمین شپ اور سیاست دونوں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ کرتا ہوں جنہوں …

Read More »

سراج الحق جماعت اسلامی کی امارت سے مستعفی ہوگئے

سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی کے بعد جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ محنت اور کوشش کے باوجود کامیابی نہیں دلا سکا، الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دیتا …

Read More »