Home / 2024 / February / 22

Daily Archives: February 22, 2024

اس ملک میں آئین کی کوئی حیثیت نہیں، حاکمیت ہمارے ملازمین کی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اس الیکشن میں ہماری اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کی 75سالہ تاریخ کے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے، اس ملک آئین کی کوئی حیثیت نہیں، آئین کاغذ کے چند ورقوں کے مجموعے کا نام ہے, یہاں تو حاکمیت اعلیٰ ہماری پارلیمنٹ …

Read More »

مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کا سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے 8 مارچ کی تاریخ کی تجویز دے دی۔ دونوں جماعتوں نے تجویز دی …

Read More »

عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس اور عدالت عظمیٰ کے خلاف جاری مہم کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے کئی غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے شعبہ تعلقات …

Read More »

ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر بیان دیا، مجھے بہت شرمندگی ہے، سابق کمشنر راولپنڈی

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایک سیاسی جماعت کے بہکانے پر انتخابات میں دھاندلے کے حوالے سے بیان دیا تھا۔ لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیں میں بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان سپر لیگ میں پریس کانفرنس کا بہانہ …

Read More »

ایف آئی اے نے یوٹیوبر اسد طور، عمران ریاض کو طلب کر لیا

اعلیٰ ترین عدلیہ اور ججز کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے یوٹیوبر اسد طور اور صحافی عمران ریاض کو طلب کرلیا۔ یوٹیوبر اسد طور کو کل سائبر کرائم ونگ اسلام آباد میں …

Read More »

پاکستان کے معدنی وسائل معیشت کو سہارا دے سکتے ہیں: ماہرین

اسلام آباد: غیر ملکی ماہرین کے مطابق پاکستان کے معدنی وسائل ملکی معیشت کو بہتر بنانے کا موجب بن سکتے ہیں،کالا باغ اور چنیوٹ میں خام لوہے اور کوئلے کے ذخائر 70 برس کیلئے کافی ہونگے۔ قدرت نے کالاباغ اور چنیوٹ کے اضلاع میں خام لوہے اور کوئلے کے اتنے …

Read More »

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے۔ 10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی …

Read More »

بجلی ٹیرف میں اضافے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدید ہو گیا

تین ماہ میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 26 اور سہ ماہی ٹیرف میں 18 فیصد اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔  سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف مزید 7.13 روپے بڑھانے کا عندیہ دے کر انڈسٹری میں مزید …

Read More »

نئے سال پر دنیا کے کس ملک کیلئے پاکستانی برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا؟

نئے سال کے آغاز  پر ماہ جنوری میں بیشتر ممالک کیلئے سالانہ بنیادوں پر پاکستانی برآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انڈونیشیا کے لیے سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جنوری میں انڈونیشیا کیلئے پاکستانی برآمدات 721 فیصد اضافے سے …

Read More »

معیشت کو قرض، خسارے، مالیاتی ڈسپلن اور گورننس سمیت 8 بڑے خطرات درپیش

وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8ب ڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کر دی، ان میں میکرو اکنامک عدم توازن، بڑھتاہوا قرضہ، خسارے میں جاتی سرکاری کمپنیاں، ماحولیاتی تنزلی، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے خطرات، صوبائی مالیاتی ڈسپلن اور گورننس کے چیلنجز شامل ہیں۔ وزارت خزانہ کی رواں …

Read More »