Home / 2024 / February / 03

Daily Archives: February 3, 2024

بلوچستان: پی ڈی ایم اے، پاک آرمی نے سیلابی ریلے میں پھنسے 9 افراد کو زندہ بچا لیا

بلوچستان کے مکران ڈویژن میں پاک آرمی اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مشترکہ ریسکیو آپریشن کے بعد سیلابی ریلے میں پھنسے 9 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ نگران وزیر اعلٰی بلوچستان علی مردان ڈومکی کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے بلوچستان نے …

Read More »

گیارہویں جماعت کے انتخابی نتائج میں بے ضابطگیاں، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے گیارہویں جماعت کے امتحانی نتائج میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ نگران وزیر اعلیٰ سندھ نے امتحانی نتائج کی بے ضابطگیوں پر انکوائری کا حکم دیا جس کے بعد …

Read More »

عام انتخابات کے لیے 14 لاکھ 90ہزار انتخابی عملے کی تربیت کا کام مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے لیے عملے کو فراہم کی جانے والی تربیتی مشقوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی طور پر27ہزار 676 تربیتی نشستوں کا اہتمام کیا گیا جس میں 14 لاکھ 90ہزار انتخابی عملے کی تربیت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ …

Read More »

ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کیے، نگران وزیر خزانہ

نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بہتر اقدامات کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا …

Read More »

ہماری کارنر میٹنگ پر فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہوا، لڑائی جھگڑا نہیں چاہتے، سعید غنی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ نیوکراچی میں ہماری کارنر میٹنگ پر فائرنگ سے بچہ جاں بحق ہوا، پیپلز پارٹی کسی صورت میں لڑائی جھگڑا نہیں چاہتی، پولیس برقت ایکشن لیتی تو جان جاتی نہ گاڑیاں جلتیں۔ وقار مہدی کے ہمراہ کراچی …

Read More »

قومی ائیر لائن پی آئی اے کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: مالیاتی مشیر سے مالیت کا تعین کرائے بغیر ہی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے جمعہ کو قومی ائیر لائن پی آئی اے کو دو اداروں میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی جب کہ ادارے کے ذمے 830 ارب روپے کے واجبات نئی ہولڈنگ …

Read More »

پاکستان اور امریکی کنسورشیم کے درمیان روزویلٹ ہوٹل کے معاہدے پر دستخط

نگران حکومتِ پاکستان نے روزویلٹ ہوٹل کی مشترکہ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے امریکی کنسورشیم کے ساتھ مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط کرلیے۔ ’روزویلٹ ہوٹل‘ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انویسٹمنٹ لمیٹڈ (پی آئی اے آئی ایل) کی زیرملکیت ملٹی ملین پراپرٹی ہے، یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی …

Read More »

الیکشن سے قبل بجلی 4 روپے 57 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے الیکشن سے قبل بجلی 4 روپے 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر 2023کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں …

Read More »

غزہ مایوسی کا پریشر ککر بن چکا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے سبب ہزاروں فلسطینیوں کو پناہ فراہم کرنے والا رفح مایوسی کے پریشر ککر میں تبدیل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر کے بیان میں کہا گیا …

Read More »