Home / جاگو بزنس / سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 17 سو روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 1458 روپے تنزلی کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 185 روپے کا ہوگیا ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *