Home / 2024 / February / 03 (page 3)

Daily Archives: February 3, 2024

ارباز خان کی سابقہ دوست نے خاموشی توڑ دی

بھارتی فلم پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان کی سابقہ دوست جارجیا اینڈریانی نے خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیا اینڈریانی نے ارباز خان کی شورا خان کے ساتھ دوسری شادی کے چند ہفتوں بعد لب کشائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارباز خان کے ساتھ اپنے …

Read More »

یوٹیوبر اسد پرویز کے فیصلے پر نمرہ اسد نے کیا ردعمل دیا؟

کم عمری میں شادی سے شہرت حاصل کرنے والے یوٹیوبر اسد پرویز نے فیملی وی لاگنگ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل کے پوڈ کاسٹ میں اسد پرویز نے گزشتہ دنوں بطور مہمان شرکت کی اور فیملی وی لاگنگ کے منفی اثرات اور اہلیہ …

Read More »

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کی موت ڈرامہ نکلی، آگاہی کی کوشش قرار

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے نے اپنی موت کی ایک دن بعد خود ہی تردید کردی اور اسے محض ایک مہم قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سروائیکل کینسر میں مبتلا ہونے کے باعث گزشتہ روز 32 سالہ پونم پانڈے کی موت کا اعلان ان ہی کے اپنے …

Read More »

آپ سب کی دعاؤں سے ابو بہت بہتر ہیں، تزین حسین

پاکستانی اداکارہ تزین حسین نے اپنے والد، لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی طبیعت سے متعلق نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے والد کے ہمراہ ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں باپ بیٹی خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ تزین حسین کا اپنی اس …

Read More »

مریم نفیس کا اپنے حق مہر سے متعلق انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا کہ نکاح کے وقت انہوں نے اپنی مرضی سے حق مہر لکھوایا تھا جو کہ ’شرعی‘ تھا۔ حال ہی میں نجی میگزین کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ نجی زندگی …

Read More »

مصطفیٰ قریشی کو قبر بُک کروانے میں مشکلات کا سامنا

پاکستانی لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ جب ان کا انتقال ہو تو ان کی تدفین مرحوم اہلیہ کے قریب کی جائے جس کے لیے وہ قبر کی جگہ مختص کروانا چاہتے ہیں۔ ایک صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے لیجنڈ اداکار نے …

Read More »

امریکی اداکار کارل ویدرز 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

مشہورِ زمانہ سیریز ’راکی‘ کے پانچ سیزن میں فکشنل کردار ’اپولو کریڈ‘ ادا کرنے والے امریکی اداکار کارل ویدرز 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کار ویدرز کی موت اعلان اُن کے اہلخانہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ کارل ویدرز نے سلویسٹر اسٹالون کے ساتھ ’راکی‘ سیریز کی پہلی …

Read More »

رابی پیرزادہ نے نامور گلوکاروں کا بھانڈہ پھوڑ دیا

رابی پیر زادہ نے انکشاف کیا ہے کہ آج کل کے بڑے بڑے گلوکار اپنے گھر میں ملازموں کو شاگردی کے نام پر بلا معاوضہ رکھتے ہیں اور فن سکھانے کے بہانے اُن سے سارے گھر کا کام بغیر پیسوں میں لیتے ہیں۔ رابی پیر زادہ نے اپنے یوٹیوب چینل …

Read More »

ہانیہ عامر اگلے ماہ شادی کر رہی ہیں: بابر ظہیر کے مذاق پر ہانیہ بھی حیران

پاکستانی معروف میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر اگلے ماہ شادی کررہی ہیں، یہ سن کر خود ہانیہ عامر بھی حیران رہ گئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں …

Read More »

خلاف ورزی پر واٹس ایپ چینلز میں رپورٹ الرٹ کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان

واٹس ایپ ماہرین چینلز میں مواد کی خلاف ورزی سمیت دیگر معاملات پر صارفین کی جانب سے چینلز کو رپورٹ کرنے کے فیچر پر کام رہے ہیں اور جلد ہی اسے آزمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ چینلز میں حال ہی میں متعدد نئے فیچرز پیش کیے گئے تھے، …

Read More »