Home / 2024 / February / 03 (page 4)

Daily Archives: February 3, 2024

سروائیکل کینسر کیا ہے؟ اور اس کی تشخیص کیسے ہوتی ہے؟

عام خواتین سروائیکل یا سرویکس کینسر سے متعلق پریشان دکھائی دیتی ہیں کہ وہ کس لیے ہوتی ہے اور اس کی ابتدائی علامات کیا ہوتی ہیں؟ طبی ویب سائٹ مایوکلینک کے مطابق سروائیکل کینسر دراصل بچے دانی اور اندام نہانی کے سنگم پر ہونے والی بیماری ہے۔ اسے بعض مرتبہ سرویکس کینسر …

Read More »

صوبہ پنجاب میں ماہ جنوری میں نمونیا کے سبب 300 اموات

سال 2024 کے پہلے مہینے جنوری میں صوبہ پنجاب میں نمونیا کے نتیجے میں 300 اموات ہوئیں جبکہ صوبے میں 18ہزار سے زائد نمونیا کے کیسز رجسٹر کیے گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یونیسیف نے بتایا کہ نمونیا کے نتیجے میں مرنے والے نصف بچوں کی …

Read More »

ڈیوس کپ ٹائی، سنگلز مقابلے میں بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی

ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دے دی۔ پاکستان کے اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا تھا جبکہ بھارت کے رام کمار رماناتھن نے دوسرا سیٹ 7-6 سے اپنے نام کیا۔ تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں رام …

Read More »

پی ایس ایل 9، علی ظفر ایک بار پھر سیٹی بجانے کیلئے تیار

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کا ترانہ گانے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معروف گلوکار علی ظفر اور پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے آفیشل اکاؤنٹ نے گردشی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ …

Read More »

پاک بھارت تاریخی ڈیوس کپ ٹائی آج شروع ہوگا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی ہفتے سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جو اتوار کو بھی جاری رہے گا۔ گزشتہ روز پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حریف سے سخت مقابلہ ہوگا، پاکستانی ٹیم کسی کو بھی شکست دے سکتی ہے۔ …

Read More »

مشکل کی اس گھڑی میں ثانیہ مرزا کا سہارا کون ہے؟

بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک اور بھانجی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر جاری  تصویر کو کیپشن دیا ہے ’لائف لائنز‘۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک سے علیحدگی  کے بعد ثانیہ مرزا اس وقت …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کیلئے طارق بگٹی کے نام کی منظوری

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کے لیے طارق بگٹی کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے منظوری کا نوٹیفکیشن منسٹری آئی پی سی کو موصول ہوگیا ہے۔ دوسری جانب خالد سجاد کھوکھر نے جیو نیوز سے …

Read More »