Home / 2024 / February / 25

Daily Archives: February 25, 2024

اسٹیبشلمنٹ نے منصوبے کے تحت دھڑے بندی کی، نواز شریف، آصف زرداری کو ’جعلی‘ کامیاب کروایا گیا، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے عام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کو جعلی بنیادوں پر کامیاب کروایا گیا، اسٹیبشلمنٹ نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دھڑے بندی کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت …

Read More »

سجاول: بیرک کی کھڑکی توڑ کر 3 قیدی فرار، ڈیوٹی پر مامور عملہ معطل

صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں جوڈیشل سب جیل سے تین قیدی بیرک کی کھڑکی توڑ کر فرار ہوگئے جب کہ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) سجاول نے نوٹس لیتے ہوئے ڈیوٹی پر مامور عملے کو معطل کردیا۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فرار قیدی منشیات اور چوری …

Read More »

الیکشن کمیشن 9 مارچ تک صدر کے انتخاب کیلئے تیار

8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد دھاندلی کے الزامات کے درمیان الیکشن کمیشن آف پاکستان اب 9 مارچ تک صدر مملکت کے عہدے کے لیے انتخابات کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ صدر کے انتخاب کا مرحلہ آدھے سینیٹر کی 6 سالہ مدت کی تکمیل کے بعد ریٹائرمنٹ …

Read More »

کسی سے بدلہ لینا، 2018 سے جو دیکھا،اس پر نہیں چلنا چاہتے، ایاز صادق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیاسی قیدی اچھے نہیں لگتے،ہم کسی سے بدلہ نہیں لینا چاہتے۔ لاہور کے علاقے بھٹہ چوک میں ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ ہم کسی سے …

Read More »

ساتویں پاکستان انٹرنیشنل آرمی ٹیم اسپرٹ ایکسرسائز 2024 کا انعقاد

ساتویں پاکستان انٹرنیشنل آرمی ٹیم اسپرٹ (پی اے ٹی ایس) ایکسرسائز 2024 کا انعقاد قومی انسداد دہشت گردی سینٹر پبی میں اتوار کو ہوا جس میں 20 دوست ممالک کے ملٹری مبصرین نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے …

Read More »

پنجاب میں حکومت سازی اور وزارتوں کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) سرگرم

مسلم لیگ(ن) نے پنجاب اسمبلی میں حکومت سازی اور وزارتوں کے حوالے سے غور شروع کردیا ہے۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ صوبائی سطح پر حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ(ن) 25 رکنی کابینہ کے لیے پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ناموں پر غور کررہی ہے۔ کابینہ میں …

Read More »

پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر، انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب

سندھ اسمبلی میں رائے شماری کے ذریعے سید اویس قادر شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے جبکہ قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اسپیکر آغا سراج درانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 9 آزاد اور …

Read More »

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سےقبل عوام کے لیے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے گھی، کوکنگ آئل، چائے، صابن اورکپڑے دھونے والے پاوڈر کی قیمتوں میں کمی کردی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سےقبل مختلف برانڈز کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا- جاری نوٹی فکیشن …

Read More »

رمضان سے قبل کروڑوں روپے کا مضر صحت چنا امپورٹ کر لیا گیا

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ناجائز منافع خوروں نے حفظان صحت کے اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کروڑوں روپے کے مضر صحت چنا امپورٹ کر لیے۔ رمضان المبارک کی آمد قریب ہے۔ اس ماہ مبارک میں چنے کا استعمال بڑھ جاتا ہے جس کے باعث متعلقہ کاروباری …

Read More »

سیاسی استحکام آنے کی امید پر سرمایہ کاروں کی خریداری میں دلچسپی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2943 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ الیکشن 2024 کے بعد سیاسی بے یقینی کی صورتحال کے خاتمے کی امید پر سرمایہ کاروں نے شیئرز کی خریداری کی۔ ایک …

Read More »