Home / 2024 / February / 04

Daily Archives: February 4, 2024

امن مشن میں خدمات دیتے ہوئے شہید ہونے والا جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے دہشت گردی سے شہید ہونے والے بدین کے فوجی جوان محمد طارق کو آبائی علاقے میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب …

Read More »

قوم کو آج تک روزگار ملا نہ ان کے مسائل حل کیے گئے، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم عوام کے بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں، ہمارے نوجوان آج بھی اپنے مستقبل سے مایوس ہیں کیونکہ قوم کو آج تک روزگار ملا نہ ان کے مسائل حل کیے گئے۔ بنوں میں …

Read More »

نکاسی آب کا گلہ کرنے پر مسلم لیگ(ن) کے رہنما روحیل اصغر کا ووٹر پر تشدد

لیگی ووٹر کو مسلم لیگ(ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر سے گلہ مہنگا پڑ گیا جنہوں نے ووٹر کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ گالیاں بھی دیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔121 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار شیخ روحیل اصغر کی ووٹر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو …

Read More »

ہم عوام کو پاکستان میں کمانے کے مواقع فراہم کریں گے، آصف زرداری

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھے معلوم کہ غربت کا کیا عالم ہے، ہم آپ کو خوشحال بنانے کے لیے کام کریں گے اور آپ کو پاکستان میں کمانے کے مواقع دیں گے۔ تلہ گنگ میں جلسہ عام …

Read More »

کل ہونے والی بارش نے پیپلزپارٹی کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، ایم کیو ایم

متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال نے پیپلزپارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں کل ہونے والی بارش نے پیپلزپارٹی کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، کل ثابت ہوگیا شہر میں کراچی دشمن حکومت موجود ہے۔ کراچی …

Read More »

انڈے کہاں سستے ہوئے؟

کوئٹہ میں انڈوں کی فی درجن قیمت میں 40 روپے کی کمی کر دی گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں انڈوں کی فی درجن قیمت 440 سے کم ہو کر 400 روپے ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 650 روپے …

Read More »

معاشی ماہرین نے مارچ کے دوران شرح مبادلہ کے عدم استحکام سے متنبہ کردیا

معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2 ماہ سے زائد عرصے تک مستحکم رہنے کے باوجود مارچ کے دوران شرح تبادلہ کو دھچکوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ایک کرنسی ڈیلر نے کہا کہ مارچ کے آخر تک شرح مبادلہ کے مستقبل کا تعین کرنے …

Read More »

ڈالر رکھنے والوں کے لئے بُری خبر

ڈالر رکھنے والوں کے لئے بُری خبر آ گئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد اور اسمگلرز کیخلاف کارروائی کے بعد ملکی ترسیلات زر میں …

Read More »

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے خوشخبری

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ لاہور میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 3 روپے اضافہ جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں 33 روپے کمی ہو گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا ریٹ 424 جبکہ پرچون ریٹ 440 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ …

Read More »

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے خوشخبری

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ لاہور میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 3 روپے اضافہ جبکہ انڈوں کی فی درجن قیمت میں 33 روپے کمی ہو گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا ریٹ 424 جبکہ پرچون ریٹ 440 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ …

Read More »