Home / جاگو بزنس / انڈے کہاں سستے ہوئے؟

انڈے کہاں سستے ہوئے؟

کوئٹہ میں انڈوں کی فی درجن قیمت میں 40 روپے کی کمی کر دی گئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں انڈوں کی فی درجن قیمت 440 سے کم ہو کر 400 روپے ہو گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 650 روپے برقرار ہے۔

Check Also

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *