Home / 2024 / February / 04 (page 3)

Daily Archives: February 4, 2024

اولمپیئن ارشد ندیم گھٹنے کی سرجری کیلئے انگلینڈ روانہ

اولمپیئن ارشد ندیم گھٹنے کی سرجری کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ ارشد ندیم گزشتہ برس سے گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہیں، وہ انجری کے باعث ایشین گیمز کے دوران مقابلے سے دستبردار ہوئے تھے۔ ارشد ندیم سرجری کے بعد جلد ایکشن میں آنے کے لیے پرامید ہیں۔  ان کا …

Read More »

عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا

بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان پٹھان کو اکثر اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا کہ سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہیں لیکن ان کا …

Read More »

پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے این او سی میں توسیع کی درخواستیں کی گئی تھیں، درخواستیں ملنے کے بعد …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی خریداری کیلئے 48 گھنٹے میں 12 لاکھ رجسٹریشن

ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کی ٹکٹوں کی خریداری کےلیے 48 گھنٹوں میں 12 لاکھ رجسٹریشن ہوگئیں۔ کرکٹ کے میگا ایونٹ کےلیے دنیا بھر کے 126 ممالک سے 1 اعشاریہ 2 ملین فیز نے ٹکٹس کی بیلٹنگ کےلیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کے میزبان ملک امریکا اور ویسٹ …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ: بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے کے دوسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 5 رنز سے ہرادیا۔  واضح رہے کہ اس فتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھی پہنچ گئی۔ جنوبی افریقی …

Read More »

پیرس ریلوے اسٹیشن میں چاقو کے وار سے تین افراد زخمی

پیرس کے ریلوے اسٹیشن میں تین افراد پر چاقو سےحملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے، پولیس نے اس حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گارے ڈی لیون ریلوے اسٹیشن میں ہفتہ کو علی الصبح چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے اس …

Read More »

فلیٹ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں فلیٹ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹرل نوئیڈا کے ڈی سی پی سنیتی نے واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ افسوسان کواقعہ خطے کے توسیانہ گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ چار لوگوں …

Read More »

نئے سال کے آغاز میں ہزاروں ٹیکنیکل ملازمین برطرف

ٹیکنیکل ملازمین کے لیے سال 2024 کا آغاز اچھا نہیں رہا کیونکہ جنوری میں ہی 122 سے زیادہ ٹیکنالوجی کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس  نے 30 ہزار سے زائد ملازمین کو نوکری سے برطرف کر دیا اور ملازمتوں میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ ملازمتوں کی کٹوتی پر نظر رکھنے …

Read More »

ترکیہ نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں نئے مکانات کی تعمیر مکمل کرلی

تباہ کن زلزلے کے محض ایک سال بعد ہی ترکیہ نے متاثرہ علاقوں میں مکانات کی تعمیر مکمل کرلی، متاثرین کو گھروں کی چابیاں بھی فراہم کردی گئیں۔ حالیہ ادوار میں ترکیہ کو اپنے ملک میں سب سے تباہ کن زلزلے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 6 فروری 2023 کو …

Read More »

بیکری پر یوکرین کے حملے میں 20 افراد ہلاک

ماسکو: یوکرین کی فوج نے روس کے زیر تسلط علاقے لوہانسک پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ روئٹرز کے مطابق روس کی وزارت ہنگامی صورت حال نے کہا ہے کہ ہفتے کے روز مشرقی یوکرین میں روسی زیر قبضہ علاقے لوہانسک کے شہر لائسیچانسک …

Read More »