Home / 2024 / February / 04 (page 2)

Daily Archives: February 4, 2024

’ووٹ لازمی کاسٹ کرو‘، تابش ہاشمی کی عوام سے اپیل

پاکستان کے معروف میزبان و کا میڈین تابش ہاشمی نے عوام کو ووٹ کی اہمیت بتاتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ تابش ہاشمی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستانی شہریوں پر زور دیتے ہوئے کہاکہ وہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 میں اپنے …

Read More »

ہانیہ عامر اگلے ماہ شادی کررہی ہیں، دلہا کون؟

 ہانیہ عامر کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم ’جانان‘ سے کیا اور پھر چھا گئیں۔ انسٹاگرام پر ایک فیشن میگزین نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ہانیہ عامر کو اپنے میک آرٹسٹ بابر ظہیر …

Read More »

ماہرہ خان کی تصویر والےکرنسی نوٹ؟ حقیقت کیا ہے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان پاکستانی روپے پر اپنا چہرہ دیکھ کر اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکیں۔ حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اگلے دو برس میں نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک …

Read More »

پیٹرول اسٹیشن پر کپڑوں کی ماڈلنگ، برانڈ ٹرولنگ کا شکار

ایک مقامی پاکستانی کپڑوں کا برانڈ پیٹرول اسٹیشن پر فوٹو شوٹ کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ایتھنک ’ نامی ایک نامور کلاتھنگ برانڈ ٹرول ہو رہا ہے ، جس کی اہم وجہ یہ ہے کہ انہوں نے …

Read More »

مومنہ اقبال پاکستان کی ’کیٹ ونسلیٹ‘ ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی بھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے نہایت کم عرصے میں اپنی خوبصورتی، معصومانہ انداز اور اداکاری سے سب کو متاثر کرلیا ہے۔ مومنہ اقبال نے کئی ٹی وی ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے، ان کے معروف ڈراموں میں ’احسان فراموش‘، ’سمجھوتا‘، ’میرے ہم نشین‘ …

Read More »

افسانہ نگار بانو قدسیہ کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 7 برس ہوگئے

معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 7 برس ہوگئے ہیں۔ محبت کی تلخ حقیقت، انداز شگفتگی اور شائستگی، اردو زبان پر جاندار گرفت اور دلکش استعاروں کا استعمال، یہی وہ خصوصیات تھیں جنہوں نے بانو قدسیہ کو اردو ادب کا …

Read More »

اپنے حق کا درست استعمال کرتے ہوئے صحیح لیڈر کو ووٹ ڈالیں، گلوکار عاصم اظہر

معروف پاکستانی گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے عوام سے اپیل کی کہ اپنے حق کا درست استعمال کرتے ہوئے صحیح لیڈر کو ووٹ ڈالیں۔ حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے …

Read More »

ڈان 3 کی شوٹنگ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں

نامور فلمساز فرحان اختر اور  ڈان کی ٹیم رنویر سنگھ کو اس نوجوان نسل کے سامنے نئے ڈان کے طور پر متعارف کرانے کے لیے بہت پرجوش ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ڈان 3‘ کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز رواں سال اگست میں ہوگا، فلم کاسٹنگ کے مرحلے میں …

Read More »

شاہ رخ خان نے جاوید شیخ کی کونسی ’فرمائش‘ پوری کی؟

جاوید شیخ کا شمار پاکستان شوبز انٓڈسٹری کے نامور اور سینئیر اداکاروں میں کیا جاتا ہے، جنہوں نے پاکستان کے علاوہ بالی وڈ میں بھی کام کرکے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ بھارتی فلم ’اوم شانتی اوم‘ 2007ء میں ریلیز ہوئی تھی جس میں جاوید شیخ نے شاہ رخ …

Read More »

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔ اس تصویر میں موجود یہ سنجیدہ سے بچی موجودہ دور کی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟ مذکورہ تصویر بالی …

Read More »