Home / 2024 / February / 04 (page 4)

Daily Archives: February 4, 2024

بابری مسجد کے انہدام کے بعد دیگر مساجد بھی مودی سرکار کے نشانے پر

بابری مسجد کے انہدام کے بعد دیگر مساجد بھی مودی سرکار کے نشانے پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انتخابات کے قریب آتے ہی مودی سرکار کامیابی حاصل کرنے کے لئے مسلمانوں کے بنیادی حقوق غصب کرنے لگی، مودی سرکار انتہائی اوچھے وار کرتے ہوئے بھارت میں قائم مساجد …

Read More »

ویڈیو رپورٹ: مقبوضہ کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل

مقبوضہ کشمیر پر ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہو گئے، ہر سال کشمیری 5 فروری کو بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ مناتے ہیں۔ چھہتر سال قبل ہندوستانی افواج نے بغیر کسی آئینی اور اخلاقی جواز کے کشمیر پر قبضہ کر لیا تھا، تقسیم ہند کے وقت …

Read More »

ویڈیو رپورٹ: سال 2023 مقبوضہ کشمیر میں جاری داستان ظلم پر ایک نظر

مقبوضہ کشمیر میں اب تک تقریباً ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے، اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری قید کیے گئے، اب تک 23 ہزار سے زائد خواتین بیوہ اور 1 لاکھ سے زائد بچے یتیم ہوئے۔ یہاں گزشتہ برس مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے …

Read More »

افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے شریعت دعوے بے نقاب

افغانستان میں افغان طالبان کے قبضے کے بعد دہشتگرد ٹی ٹی پی نے فوراً ان کی حمایت کردی اور افغان طالبان کے تمام اقدامات کو درست قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ بات ثابت ہوئی افغان طالبان اور …

Read More »

اسرائیلی فوج نے رفح کے سیف زون پر حملے شروع کر دیے، 130 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے علاقے رفح کے سیف زون پر بھی حملے شروع کر دیے ہیں، رات بھر گولہ باری اور مکانات پر بمباری سے 130 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر کی جانب سے رفح کے سیف …

Read More »

گوگل میپ میں اے آئی ٹولز کا استعمال

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے میپس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کے استعمال کی آزمائش شروع کردی۔ گوگل نے اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ ابتدائی طور پر اے آئی ٹولز کی آزمائش صرف امریکا میں کی جا رہی ہے اور مذکورہ ٹولز تک محدود ٹوئر …

Read More »

ملیریا کی دوسری ویکسین کے بھی کامیاب نتائج

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سمیت متعدد ممالک کی جانب سے استعمال کے لیے منظور کردہ ملیریا کی دوسری ویکسین کی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن آنے کے بعد جلد ہی اس کے باضابطہ استعمال کی کوششیں تیز ہوگئیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب …

Read More »