Home / 2024 / February / 14

Daily Archives: February 14, 2024

قومی احتساب بیورو کے 14 افسران کی گریڈ 20 میں ترقی، نوٹیفکیشن جاری

قومی احتساب بیورو (نیب) کے 14 افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کردی گئی، ترقی پانے والے افسران کو ڈائریکٹرز کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ محمد واصف کو ڈائریکٹر …

Read More »

انتخابی نتائج مسترد، نواز شریف کو اپوزیشن میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت دیتا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں اور نواز شریف کو اپوزیشن میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) …

Read More »

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پنڈ دادن خان تا جہلم روڈ منصوبہ میں بے ضابطگی کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن ہوگئے، اب انہیں جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ ڈان نیوز کے مطابق فواد چوہدری کو ڈیوٹی جج شاہ رخ …

Read More »

تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 16 فروری سے ہوگا

کراچی لٹریچر فیسٹیول کا 15 واں ایڈیشن 16 سے 18 فروری 2024 بیچ لگژری ہوٹل میں ہوگا، تین روزہ کرسٹل ایونٹ میں ادب، ثقافت اور فکری امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کراچی لٹریچر فیسٹیول میں 8 ممالک سمیت 200 سے زائد مقامی اور بین الاقوامی مقررین شرکت کریں …

Read More »

’اس قسم کے کیسز سے تھک چکے ہیں‘، توہین مذہب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس برہم

توہین مذہب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس قسم کے کیسز سے تھک چکے ہیں، توہین مذہب کے حساس معاملات کی نگرانی اور تفتیش ایس پی رینک سے کم کا افسر نہیں کرے گا۔ سپریم کورٹ …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ تنزلی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ اسی طرح دس گرام سو نا 3001 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 80 ہزار 727 روپے …

Read More »

گیس صارفین سے 100 ارب روپے کی اضافی وصولی کا منصوبہ مؤخر

آئندہ رمضان المبارک کے لیے پہلے ہی مختص 7 ارب 50 کروڑ روپے کے سبسڈی پیکج کی منظوری دیتے ہوئے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آئندہ ساڑھے 4 ماہ کے دوران گیس صارفین سے 100 ارب روپے اضافی وصولی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا جب …

Read More »

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیپرا میں رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی اکتوبر تا دسمبر 2023 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی- نیپرا کو …

Read More »

صارفین کو اضافی بلز بھیجنے پر بجلی کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کریں گے، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین کو اضافی بلز بھجوانے کے معاملے پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے جوابات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کرلیا- رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی سماعت کے دوران نیپرا حکام …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا رمضان ریلیف پیکج کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کے رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اعلان کردیا۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا تھا کہ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیا پر رعایت دی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ رمضان ریلیف پیکج کے تحت آٹا، چینی،گھی، خوردنی …

Read More »