Home / 2024 / February / 14 (page 3)

Daily Archives: February 14, 2024

اسرائیل مستقل امن کیلئے فلسطینی ریاست کو قبول کرے، اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل مستقل امن کے لیے فلسطینی ریاست کو قبول کرے۔ متحدہ عرب امارات میں ایک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے صدر نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ توسیعی منصوبے کو روکے اور اگر وہ امن چاہتا ہے …

Read More »

ایرانی وزیرِ خارجہ کی حماس کے سربراہ سے ملاقات

ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر نے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے دوحہ میں ملاقات کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں غزہ جنگ سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اس ملاقات میں غزہ میں متاثرین …

Read More »

خان یونس: اسپتالوں کے قریب شدید لڑائی، طبی عملے اور بے گھر فلسطینیوں کی زندگی کو خطرہ

غزہ کے شہر خان یونس میں نصر، الامل اسپتالوں کے قریب شدید لڑائی جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر رابطہ برائے انسانی امور کی رپورٹ کے مطابق طبی عملے، زخمیوں اور بے گھر فلسطینیوں کی زندگی خطرے میں ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ الامل اسپتال ایندھن اور طبی …

Read More »

ایران: مرکزی گیس پائپ لائن میں 2 دھماکے، ہائی الرٹ جاری

آج صبح ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن نیٹ ورک کے دو مقامات پر  دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایرانی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن ممکنہ تخریب کاری کی زد میں ہے۔ اس پیش نظر …

Read More »

امریکا میں 2 کمسن بچوں سمیت بھارتی جوڑا قتل

بھارتی جوڑا بچوں سمیت امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گھر میں قتل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد، میاں، بیوی اور دو جڑواں بچے منگل کے روز 13 فروری کو کیلیفورنیا کے سان میٹیو شہر میں اپنے گھر کے اندر مردہ پائے گئے۔ …

Read More »

امریکا کا پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور

وائٹ ہاؤس نے پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔  وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرن جین پیئر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستانی عوام کی رائے کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ کیرن جین پیئر نے کہا کہ پاکستان پر …

Read More »

سونیا حسین کسی اداکار سے شادی کیوں نہیں کرنا چاہتیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ وہ کسی اداکار سے شادی نہیں کرنا چاہتیں۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پہلی شادی ناکام ہونے کے بعد اب تک دوسری شادی …

Read More »

ٹام کروز کو نئی گرل فرینڈ مل گئی

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کے بارے میں برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں نئی گرل فرینڈ مل گئی ہے۔ برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں اداکار کے قریبی دوستوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 61 سالہ ٹام کروز نے باقاعدہ یہ اعلان کردیا ہے کہ …

Read More »

موت کی جھوٹی خبر، پونم پانڈے اور انکے شوہر سیم بمبئی کو 100 کروڑ ہرجانے کا سامنا

بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے اور ان کے شوہر سیم بمبئی کو اداکارہ کی کینسر سے موت کی جھوٹی خبر پھیلانے کے نتیجے میں 100 کروڑ ہرجانے کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونم پانڈے اور ان کے شوہر سیم بمبئی کو بھونڈے انداز میں سروائیکل کینسر …

Read More »

بادشاہ کا ہانیہ عامر کو سالگرہ پر اہم مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے دوست، بھارتی گلوکار اور ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ بادشاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر دبئی میں ہانیہ عامر کے ساتھ لی گئی اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی۔ اُنہوں نے …

Read More »