Home / 2024 / February / 14 (page 2)

Daily Archives: February 14, 2024

مچل اسٹارک اور ان کی اہلیہ کا قیمتی گھر فروخت

آسٹریلیا کی کرکٹر جوڑی مچل اسٹارک اور ایلیسا ہیلی کا بیش بہا قیمتی گھر فروخت ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹر جوڑے کا گھر 8.5 ملین آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوا (پاکستانی روپے میں گھر کی مالیت ڈیڑھ ارب روپے سے زیادہ ہے)۔ یہ گھر نارتھ سڈنی کے ایک مہنگے …

Read More »

کپتان کو ہٹانے یا بنانے کا فیصلہ فرنچائز مالکان کا ہوتا ہے، سعود شکیل

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ کپتان کو ہٹانے یا بنانے کا فیصلہ فرنچائز مالکان کا ہوتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ پی ایس ایل کے لیے تیار ہیں، گزشتہ کئی روز سے …

Read More »

آل پاکستان تورسم خان اسکواش چیمپئن شپ: تین بہنیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

آل پاکستان تورسم خان اسکواش چیمپئن شپ میں تین بہنیں سحرش علی، مہوش علی اور ماہ نور علی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ سیمی فائنلز کل کھیلے جائیں گے۔ روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں ویمنز ایونٹ کوارٹر فائنل میں مہوش علی نے ایلسا عمران کو ہرادیا۔ سحر علی …

Read More »

پی ایس ایل 9 کا ترانہ ’کھل کے کھیل‘ آج ریلیز ہوگا

جس کا تھا انتظار وہ گھڑی آگئی، پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا ترانہ ’کھل کے کھیل‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ جس کا تھا انتظار وہ گھڑی بس آنے کو ہے، پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا ترانہ ’کھل کے کھیل‘ …

Read More »

آئی سی سی کی نئی رینکنگ، بابر اعظم نمایاں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگز جاری کردیں۔ ایک روزہ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم پہلے، ٹیسٹ میں پانچویں اور ٹی 20 طرز کی کرکٹ میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم بیٹرز کی فہرست …

Read More »

شعیب اور ثناء سے متعلق لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر مجھے بہت رونا آیا: شائستہ لودھی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و میزبان ڈاکٹر شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ شعیب ملک اور ثناءجاوید سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس پڑھ کر بہت رونا آیا، پتہ نہیں لوگ دوسروں کو کیوں خوش نہیں دیکھ سکتے۔ حال ہی میں ڈاکٹر شائستہ لودھی نے یوٹیوبر حافظ …

Read More »

بھارتی کسانوں کا آنسو گیس لے جانے والے ڈرونز کیخلاف انوکھا پلان

بھارتی کسانوں نے آنسو گیس لے جانے والے ڈرونز سے نمٹنے کے لیے پتنگیں اڑانا شروع کردیں۔ بھارت میں کسانوں نے نریندر مودی کی حکومت کیخلاف احتجاجی مارچ شروع کر رکھا ہے جس کا آج دوسرا روز ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیسے ہی کسانوں کا ’دہلی چلو‘ احتجاج دوسرے …

Read More »

برطانیہ میں چائے کی قلت ہونے کا امکان

 برٹش ریٹیل کنسورشیم (BRC) نے برطانیہ میں چائے کی قلت ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر شروع ہونے والے حوثی حملوں کی وجہ اس راستے سے گزرنے والے سینکڑوں مال …

Read More »

انڈونیشیا، صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ ختم

دنیا کی تیسری بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انتخابات میں 20 ہزار سے زائد نشستوں پر ڈھائی لاکھ سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا تاہم …

Read More »

فلسطینی خاتون وکیل بغیر کسی مقدمے کے اسرائیل کی زیر حراست

اسرائیل نے فلسطینی حقوق کی خاتون وکیل کو بغیر کسی مقدمے یا الزام کے حراست میں لے رکھا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کی کارکن  28 سالہ دیالا عائش 17 جنوری سے حراست میں ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری سے دو روز قبل …

Read More »