Home / 2024 / February / 14 (page 4)

Daily Archives: February 14, 2024

سابقہ اداکارہ، سیاسی رہنما جیا بچن کی دولت کی تفصیلات سامنے آ گئیں

بھارتی سابقہ اداکارہ، لیجنڈری اداکار امتابھ بچن کی اہلیہ، جیا بچن نے  بھارت میں 2024 میں ہونے والے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق جیا بچن نے سماج وادی پارٹی کی جانب سے راجیا سبھا (ایوانِ بالا) کا الیکشن لڑنے …

Read More »

بھارتی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر کی شادی کا کارڈ وائرل، شادی کب ہے؟

بھارتی معروف اداکارہ راکول پریت سنگھ، پروڈیوسر جیکی بھگنانی کے ساتھ گوا کے ہوٹل میں شادی کریں گی، تاریخ کے بعد اس جوڑی کی شادی کا کارڈ بھی وائرل ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق راکول پریت سنگھ اور جیکی بھگنانی گوا میں 21 فروری کو شادی …

Read More »

بھارتی گلوکارہ ملیکا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، پولیس کو خودکشی کا شبہ

بھارتی پولیس نے 35 سالہ اداکارہ، گلوکارہ و رائٹر ملیکا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد کی ہے۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق پولیس نے اداکارہ ملیکا راجپوت کی اچانک موت پر خودکشی کا شبہہ ظاہر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملیکا راجپوت کی لاش کوتوالی …

Read More »

عمران عباس کی بھارتی پنجابی ڈیبیو فلم کا ورلڈ پریمیئر آج دبئی میں ہوگا

پاکستانی خوبرو اداکار عمران عباس کی بھارتی پنجابی ڈیبیو فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کا ورلڈ پریمیئر آج دبئی میں ہوگا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار عمران عباس نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی پنجابی ڈیبیو فلم کے ورلڈ پریمیئر کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

قطر سے بھارتی بحریہ اہلکاروں کی رہائی، شاہ رخ خان کی مینجر نے گردشی خبروں کو مسترد کردیا

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی مینجر نے قطر سے رہا ہونے والے بھارتی بحریہ کے 8 اہلکاروں کی رہائی میں اداکار کے کردار سے متعلق گردشی خبروں کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ بھارتی انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رہنما اور راجیہ سبھاکے سابق …

Read More »

سام سنگ نے کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کردیا

اسمارٹ فون بنانے والی جنوبی کورین ملٹی نیشنل کمپنی سام سنگ نے سافٹ ویئر اپڈیٹ کے ذریعے گلیکسی سام سنگ ایس 24 سمیت دیگر گلیکسی فونز میں کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کردیا۔ کال ریکارڈنگ کا فیچر پہلے بھی مختلف کمپنیوں نے پیش کر رکھا ہے، جس پر ایسی کمپنیز …

Read More »

جنسی تعلق سے ہونے والے وائرس سے خواتین میں امراض قلب بڑھنے کا انکشاف

ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جنسی تعلق سے ہونے والے ہیومن پپلوما وائرس (Human papillomavirus) سے خواتین میں امراض قلب بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ ہیومن پپلوما وائرس (Human papillomavirus) ایچ پی وی زیادہ تر غیر محفوظ جنسی تعلق کے درمیان ہوتا ہے، تاہم …

Read More »

دنیا میں پہلی بار خطرناک قسم کے برین ٹیومر کا کامیاب علاج

دنیا میں پہلی بار ایک بچے کے دماغ میں نایاب و خطرناک قسم کے ٹیومر کا کامیاب علاج ہوا ہے، محققین اس خطرناک بیماری کے علاج سے متعلق مثبت پیش رفت کے لیے پر امید ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق لیوکس صرف …

Read More »

وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو وٹامنز، فوڈ سپلیمنٹس تجویز کرنے سے روک دیا

وفاقی وزارت صحت نے ڈاکٹروں کو وٹامنز اور فوڈ سپلیمنٹس تجویز کرنے سے روک دیا۔ وفاقی وزارت صحت نے وفاقی کابینہ کی ہدایت پر اس پابندی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اس فیصلے کا مقصد غیر ضروری طور …

Read More »