Home / 2024 / February / 21

Daily Archives: February 21, 2024

ڈرائنگ روم میں بیٹھ کرعہدے بانٹنےتھے تو الیکشن کرانے کی کیا ضرورت تھی؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

انٹرنیٹ بندش کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کرانے کی کیا ضرورت تھی ؟ 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران انٹرنیٹ سروس کیے جانے …

Read More »

کراچی: الیکشن کمیشن نے این اے 235، 236 پر انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 235 اور 236 پر انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ ممبر سندھ نثار درانی اور ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے مقدمے کی سماعت کی، ممبر نثار درانی نے ریمارکس دیے کہ این اے 235 اور این اے 236 کے …

Read More »

استعفیٰ دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گی، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا جس میں بتایا گیا ہے کہ استعفیٰ دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی، …

Read More »

سرکاری افسران کےخلاف سوشل میڈیا پر مہم، تحقیقات کیلئے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کے خلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے والوں کے خلاف تحقیقات کے لیے 5 رکنی اعلیٰ سطح کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: این اے 46، 47، 48 سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن کی معطلی برقرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں این اے 46، 47، 48 کے حوالے سے کامیابی کے نوٹیفکیشنز الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط کر تے ہوئےنوٹیفکیشن کی معطلی برقرار رکھی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر …

Read More »

حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈریپ نے حکومت کو 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی اور حکومت نے ان میں سے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر …

Read More »

9 مئی جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے عمران خان کو ذمےدار قرار دے دیا

9 مئی کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی گیٹ حملہ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے سانحہ کا ذمہ دار بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھہرا دیا ہے۔ سابق تحریک انصاف کے سابق رہنما واثق …

Read More »

حکومت سازی پر اتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1094 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 1094 پوائنٹس یا 1.81 …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ مزید بتایا کہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا …

Read More »

ایف بی آر نے 30 فیصد زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2024 کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران 30 فیصد زائد ٹیکس اکٹھا کیا ہے، جس کی بنیادی وجہ بُلند افراط زر ہے۔ ایف بی آر نے یکم جولائی 2023 تا وسط فروری کے درمیان 51 کھرب 50 ارب روپے ٹیکس …

Read More »