Home / 2024 / February / 21 (page 4)

Daily Archives: February 21, 2024

بابر اعظم تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے

پاکستان کے ٹاپ بیٹر بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم 271 اننگز میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار ٹی …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے …

Read More »

گیم آخری بال تک لے گئے بدقسمتی سے جیت نہ سکے، یونائیٹڈ کوچ

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ کنڈیشن ٹف تھی شروع میں بیٹرز کو پریشانی ہوئی، ہم گیم کو آخری بال تک لے گئے بدقسمتی سے جیت نہیں سکے۔ ملتان سلطانز کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد …

Read More »

کوئٹہ کی کارکردگی کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں کوئٹہ کی کارکردگی کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیم کا کمبی نیشن اچھا بن گیا ہے ایسے کھیلتے …

Read More »

ایکس کی سروس بحالی کے بعد دوبارہ متاثر، مسلسل پانچویں روز بندش برقرار

پاکستان بھر میں مسلسل پانچویں روز بھی سماجی پلیٹ فارم ایکس کی بندش برقرار ہے تاہم پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور نگران حکومت کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔ ملک میں ایکس کی بندش پر انسانی حقوق اور صحافیوں کی تنظیموں نے مذمت کی …

Read More »

سائنسدانوں نے سورج سے 500 ٹریلین گنا زیادہ روشن ’بلیک ہول‘ دریافت کرلیا

امریکی سائنسدانوں نے سورج سے 500 ٹریلین گنا زیادہ روشن ’کواسر‘ دریافت کرلیا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ یہ کائنات میں سب سے زیادہ روشن اور سب سے زیادہ طاقتور جگہ ہوسکتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق غیر معمولی طاقت کے حامل اس بلیک ہول کو J0529-4351 کا …

Read More »

برطانیہ: اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

برطانیہ نے طلبہ کی جانب سے اسکولوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ موبائل فون لانے پر پابندی کا مقصد کلاس رومز میں تدریسی عمل میں خلل کو کم کرنا ہے۔ وزیراعظم …

Read More »

دنیا کی 50 فیصد آبادی خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی سینئر تکنیکی …

Read More »

پنجاب میں نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 717 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران …

Read More »