Home / 2024 / February / 21 (page 3)

Daily Archives: February 21, 2024

بھارت: ’دہلی چلو‘ مارچ 9ویں روز بھی جاری، کسانوں پر آنسو گیس شیلنگ

بھارتی حکومت کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کے بعد کسان یونین کا ’دہلی چلو‘ احتجاجی مارچ آج سے دوبارہ شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کسانوں کا احتجاجی مارچ نویں دن میں داخل ہوچکا ہے، کسان اپنے مطالبات کے لیے پنجاب ہریانہ سرحد پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ہریانہ پنجاب …

Read More »

امریکی پولیس اہلکار کیریئر شروع ہوتے ہی قتل

امریکا میں ایک پولیس اہلکار اپنا کیریئر  شروع کرتے ہی قتل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار رابرٹ لیونارڈ کے لاپتہ ہونے سے پہلے اس کا پولیس اسٹیشن کو دیا آخری پیغام سامنے آیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق 35 سالہ امریکی پولیس اہلکار 14 فروری کی رات ایک …

Read More »

بھارتی سڑک اسپتال میں تبدیل

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں مذہبی تقریب میں کھانا کھانے کے بعد تقریباً 300 افراد کی حالت بگڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، اتنی بڑی تعداد میں متاثرین کے اسپتال پہنچنے پر جگہ کم پڑگئی جس کے بعد کئی لوگوں کو سڑک …

Read More »

برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی درخواست مسترد کردی

برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کے گروپ نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق لیگل ایڈووکیسی گروپ نے برطانیہ کی اسرائیل کے لیے …

Read More »

سعودی عرب، عمرہ ادائیگی کیلئے چند ممالک کے شہریوں پر ویزا کی شرط ختم

سعودی عرب کے حکام کی جانب سے چند ممالک کے شہریوں کیلئے بغیر ویزا عمرے کی ادائیگی سے متعلق اعلان کیا گیا ہے۔ اگر آپ یورپی یونین، برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ کے شہری اور مسلمان ہیں اور عمرہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں کیونکہ سعودی وزارت …

Read More »

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کی سعودی عرب آمد

متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی 15 اگست 2021ء کو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اشرف غنی اور ان کی اہلیہ پر افغان …

Read More »

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی تصویر والے نوٹ 5 جون کو جاری ہوں گے

برطانوی شاہ چارلس سوم کی تصویر والے کرنسی نوٹ برطانیہ میں 5 جون کو جاری ہوں گے۔  لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق 5، 10، 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹوں پر شاہ چارلس کی تصویر ہوگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی تصویر والے نوٹ بھی قابل …

Read More »

پی ایس ایل 9: شاہنواز دھانی اور ڈیوڈ ولی کی قوالی نائٹ سے ویڈیو وائرل

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے برطانیہ سے آئے آل راونڈر ڈیوڈ ولی نے ساتھی کھلاڑی و بالر شاہنواز دھانی کے ہمراہ قوالی نائٹ میں شامل ہوکر تقریب میں رنگ جمادیا۔ لاہور اور ملتان  بیک وقت پی ایس ایل 9 کے ابتدائی میچز کی میزبانی کر رہا …

Read More »

کراچی کنگز 7 وکٹوں سے باآسانی فاتح، پشاور زلمی کو دوسرے میچ میں بھی شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔ کراچی کنگز کی …

Read More »

پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ساتویں میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تاھ کہ وکٹ بیٹنگ …

Read More »