Home / جاگو کھیل / پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ساتویں میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تاھ کہ وکٹ بیٹنگ کےلیے اچھی لگ رہی ہے، اس لیے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹاس مسئلہ نہیں، کرکٹ اچھی کھیلیں گے تو جیتیں گے۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں لاہور قلندرز کو اپنے دونوں میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم دونوں میچز میں کامیاب رہی تھی۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *