Home / 2024 / February / 07

Daily Archives: February 7, 2024

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

ملک میں کل ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے تمام حصوں میں انتخابی سامان پریزائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔ عام انتخابات دوہزار چوبیس کے لیے …

Read More »

انتخابات میں خواتین کے 5 فیصد کوٹے پر عملدرآمد کا کیس الیکشن کمیشن کو ارسال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عام انتخابات میں خواتین کا 5 فیصد کوٹے پر عملدرآمد کا کیس معاملہ ہدایت کے ساتھ الیکشن کمیشن کو بھیج دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے وکیل ضیغم انیس عدالت میں …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وفاقی کابینہ کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وفاقی کابینہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی تنظیم نو سے روک دیا ہے۔ عدالت نے نگران کابینہ نے ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن بھی معطل کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ ایف بی آر کے افسر …

Read More »

8 فروری کو افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر بند رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر بند رہے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بارڈر بند کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 9 فروری کو …

Read More »

حکومت بلوچستان کا صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

نگران حکومت بلوچستان نے پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے بعد صوبے میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ یہ وہی دہشتگرد ہیں جو مچھ واقعے میں ملوث تھے۔ انہوں نے …

Read More »

ایس اینڈ پی نے الیکشن کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہونے کا امکان ظاہر کردیا

امریکی میڈیا ادارے بلوم برگ کا کہنا ہے کہامریکی تجارتی و مالیاتی معلومات کے تجزیاتی ادارے اسٹینڈرڈز اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے الیکشن کے بعد پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہو کر ’بی‘ ہونے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق نئی حکومت کے سخت ریفارمز …

Read More »

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 8 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 34پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسے …

Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے  کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا پانچواں مسلسل مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا پانچواں مسلسل مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 344 پوائنٹس اضافے سے 64143 پر بند ہو اہے، 100 انڈیکس 5 روز میں 2302 پوائنٹس بڑھا ہے۔ بازار میں 32 کروڑ 75 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 14.30 …

Read More »

آئی ایم ایف جمعہ تک گردشی قرضے اور بجلی نرخوں کے حکومتی منصوبوں کی منظوری دےگا

اسلام آباد: حکومتی اعلیٰ ذمہ داران کو تو قع ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف گردشی قرضے میں کمی اور بجلی کے نرخوں کو معقول اور استدلابی بنانے کے منصوبوں کی آئندہ جمعرات یا جمعہ تک منظوری دے دیگا۔ دونوں کی جانب سے مثبت جواب آجائے گا …

Read More »