Home / 2024 / February / 07 (page 3)

Daily Archives: February 7, 2024

فروٹ لاجسٹیکا نمائش 2024 آج سے برلن میں شروع، 94 ممالک کے نمائش کنندگان شریک

دنیا بھر میں تازہ فروٹ اور سبزیوں کے بزنس کی سب سے بڑی نمائش فروٹ لاجسٹیکا 2024 آج سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع ہوگئی۔ اس نمائش میں اس سال 94 ممالک کے 2770 نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں۔ جبکہ انتظامیہ کے مطابق نمائش میں دنیا بھر سے …

Read More »

جو شخص اچھا کام کرتا ہے اسے کبھی عزت نہیں ملتی، بھارتی سیاسی رہنما کا بیان وائرل

بھارتی سیاسی رہنما، وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری کا مذاق میں دیا گیا بیان خوب وائرل ہو گیا۔ سوشل میڈیا سمیت سوشل سائٹس پر اس وقت نتن گڈکری کے بیان کو کافی اہمیت دی جا رہی ہے۔ نتن گڈکری نے گزشتہ روز ایک غیر رسمی گفتگو کے دوران …

Read More »

امریکی صدر کی یادداشت پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھ گیا؟

امریکا کے صدر جوبائیڈن ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے جس کے بعد ایک بحث چھڑ گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک تقریر کے دوران 24 سال قبل فوت ہونے والے فرانسیسی صدر سے ملاقات کا دعویٰ کیا ہے۔ …

Read More »

غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم کی تصویر، امریکا کو بھی تشویش

غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم کی تصویر نے امریکا کو بھی تشویش میں مبتلا کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اکاؤنٹ سے فلسطینی شہری کی تصویر شیئر کی گئی تھی جو بعد میں دیگر اکاؤنٹس سے بھی شیئر کی گئی۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلسطینی …

Read More »

امریکی ایوان میں اسرائیل کی امداد کا پیکیج مسترد

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکیج مسترد کر دیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز نے اسرائیل کے لیے امدادی پیکیج مختص کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی امداد کا بل دوتہائی اکثریت کی درکارحد …

Read More »

سابق عملے کا ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس پر جنسی ہراسانی، امتیازی سلوک کا الزام

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں پہلے نمبر پر براجمان ایلون مسک کی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ پر سابق عملے کی جانب سے امتیازی سلوک اور  جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ جنسی ہراسانی اور امتیازی سلوک جیسے الزامات ایلون مسک یا اُن کی کمپنی پر پہلی …

Read More »

شام: اسرائیلی فوج کے صوبہ حمص میں فوجی چوکیوں پر میزائل حملے

اسرائیلی فوج نے میزائلوں سے شام کے صوبے حمص میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل نے میزائلوں سے شام کے صوبہ حمص میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا جن میں ایک ایئر بیس اور  شامی فوج کی کئی چوکیاں شامل ہیں۔ …

Read More »

آذربائیجان میں قبل از وقت صدارتی انتخابات، ووٹنگ جاری

آذربائیجان میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ووٹنگ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجےتک جاری رہےگی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انتخابات میں 64 لاکھ سے زائد افراد ووٹ ڈالنے کے اہل …

Read More »

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے: سعودی وزارتِ خارجہ

سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکی انتظامیہ کو اپنے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا ہے کہ جب تک ایک آزاد  …

Read More »

اسرائیلی وزیر دفاع کا حماس کی 18بٹالینز ختم کرنے کا دعویٰ، امریکی تھنک ٹینک نے سوالات اُٹھا دیے

اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلینٹ نے حماس کی 24 میں سے 18بٹالینز ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک نے اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلینٹ کے دعوے پر سوالات اُٹھا دیے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ فاراسٹڈی آف وار اینڈ کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق، یوآو گیلینٹ کو اپنے …

Read More »