Home / 2024 / February / 07 (page 2)

Daily Archives: February 7, 2024

بھارتیوں نے جیا بچن کو ’سیاست کی راکھی ساونت‘ قرار دے دیا

بھارتی معروف سینئر سابقہ اداکارہ و سیاست دان جیا بچن کو نیٹیزنز نے بھارتی سیاست کی راکھی ساونت قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ سماج وادی پارٹی کے رکنِ پارلیمنٹ، جیا بچن کی اکثر اوقات ہی سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل رہتی ہیں جن میں وہ صحافیوں سے نالاں، چیختی …

Read More »

ہر مرد عورت کو گندی نظر سے نہیں دیکھتا: حرا ترین

پاکستانی اداکارہ و ماڈل حرا ترین کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں کہ ہر کوئی عورت کو صرف گندی نظر سے ہی دیکھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جو مزے خواتین کے ہیں ایسے مزے کہیں اور نہیں ہیں۔ حال ہی میں حرا ترین نے نجی فیشن …

Read More »

سشمیتا سین بوائے فرینڈ روہمن شول سے شادی کرنیوالی ہیں؟

 بھارت کی پہلی مس یونیورس اور اداکارہ سشمیتا سین نے شادی کرنے کے بارے میں اپنے خیالات بتا دیے۔ سشمیتا سین نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بوائے فرینڈ رہمن شول سے شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ’میں جانتی ہوں کہ بہت سے لوگ ایسا سوچتے ہیں کہ …

Read More »

ایشا دیول اور شوہر بھرت تکھتانی کے درمیان علیحدگی

بالی ووڈ کی اداکارہ اور ماضی کے دو لیجنڈ اداکاروں ہیما مالینی اور دھرمیندر کی بیٹی ایشا دیول اور انکے بزنس مین شوہر بھرت تکھتانی میں علیحدگی ہوگئی۔ اس سے قبل دونوں کے درمیان اختلافات کی افواہیں تھیں۔ دہلی کے ایک میڈیا ادارے کو دیئے گئے ایک مشترکہ بیان میں …

Read More »

طلاق پہلا نہیں بلکہ آخری انتخاب ہونا چاہئے: جگن کاظم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جگن کاظم کا کہنا ہے کہ آج کل والدین نے طلاق کو آسان بنا دیا ہے جو کہ غلط ہے۔ بے شک طلاق جائز ہے لیکن یہ پہلا نہیں بلکہ آخری انتخاب ہونا چاہئے۔ جگن کاظم نے حال ہی میں ویڈیو شیئنرنگ پلیٹ فارم …

Read More »

عاطف اسلم کی بالی ووڈ میں واپسی کھٹائی میں پڑ گئی

ہردلعزیز پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم کی 7 برس بعد بالی ووڈ میں واپسی کھٹائی میں پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نونریمان سینا کے رہنما راج ٹھاکرے نے بالی ووڈ کے پروڈیوسرز کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی پروڈیوسر، فلم …

Read More »

عامر خان نے رومانوی کردار ادا کرنے کیلئے کیا شرط رکھی ہے؟

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کافی عرصے سے بڑے پردے پر رومانوی کرداروں کے علاوہ مختلف کرداروں میں نظر آ رہے ہیں۔ عامر خان سے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران یہ سوال پوچھا گیا کہ’اگر آپ کو اب کسی رومانوی فلم کی پیشکش دوبارہ ہو تو کیا آپ …

Read More »

کیا ابرار الحق الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں؟

پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن، نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ابرارالحق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انتخابات سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔ ابرارالحق نے وضاحت دیتے ہوئے بتایا ہے کہ …

Read More »

جاپان کی خوبصورت ترین خاتون نے اپنا ٹائٹل واپس کردیا

مِس جاپان 2024ء کا ٹائٹل جیتنے والی 26 سالہ ماڈل کیرولینا شینو نے اپنا ٹائٹل واپس کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس مرتبہ مِس جاپان 2024ء کا ٹائٹل یوکرین میں پیدا ہونے والی خاتون ماڈل کو دیے جانے پر یہ معاملہ متنازع بن گیا تھا تاہم اب اسی دوران ایک …

Read More »

اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کرگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی کے والد اور اداکارہ زارا نور عباس کے سُسر گزشتہ شب 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اب سے کچھ دیر قبل فنکار جوڑی نے اس حوالے سے پوسٹ شیئر کی اور بتایا …

Read More »