Home / 2024 / February / 07 (page 4)

Daily Archives: February 7, 2024

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، اسپورٹس اسٹاف، میچز کے انعقاد پر اخراجات بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے سالانہ بجٹ اور کھلاڑیوں کے معاوضوں …

Read More »

کوشش ہے پی ایس ایل میں اچھا پرفارم کر کے قومی ٹی20 ٹیم کا حصہ بنوں، سلمان علی آغا

قومی کرکٹر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ کوشش ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں اچھا پرفارم کر کے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ بنوں۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ پی ایس …

Read More »

پی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال ہوگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل کی انتظامیہ نے پیغام جاری کیا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے، شائقین …

Read More »

بابر اعظم کی ون ڈے اور کین ولیمسن کی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے بیٹر کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر …

Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین سید محسن رضا نقوی نے قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسٹیڈیم اور اکیڈمی میں موجود سہولتوں کا جائزہ لیا۔ اس دوران محسن نقوی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی رہائش کے معائنے اور اپ گریڈیشن سمیت …

Read More »

پنجاب: نمونیا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید 10 بچے موت کے منہ میں چلے گئے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھی مزید 10 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا کے 427 نئے کیسز رپورٹ …

Read More »

ویوو کا بہترین کیمرا فون متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے بہترین کیمرے والا وی 30 متعارف کرادیا، جسے قدرے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے۔ فون کے بیک اور فرنٹ پر 50 میگا پکسل کے کیمرے دیے گئے ہیں جب کہ فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی …

Read More »