Home / 2024 / February / 27

Daily Archives: February 27, 2024

صدر مملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس نہ بلا کردرست کیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس نہ بلا کردرست کیا، ہماری پارٹی جیت گئی، مخصوص نشستیں نہیں دی جارہی ہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے …

Read More »

وزیر اعلٰی پنجاب کا 31 دسمبر تک تمام اضلاع میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم

نو منتخب وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے 31 دسمبر تک تمام اضلاع میں اسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لانچ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلٰی پنجاب نے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے خواتین کے تحفظ کےلیے اپ گریڈڈ ویمن سیفٹی ایپ لانچ کرنےکی …

Read More »

سسٹم چلنے والا نہیں ہے، فکر ہے کہیں ملک نہ ڈھے جائے، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں سسٹم کے اندر موجود لوگ روئیں گے اور جو سسٹم سے باہر ہیں وہ جم کر اور جرات سے بات کریں گے، سسٹم چلنے والا نہیں ہے اور مجھے فکر ہے کہ کہیں ملک …

Read More »

غلط فہمی کی بنا پر مستعفی ہونے والے سیشن جج لاڑکانہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

غلط فہمی کی بنا پر مستعفی ہونے والے سیشن جج شرف الدین شاہ نے معاملات خوش اسلوبی سے حل اور غلط فہمیاں ختم ہونے کے بعد اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے سیشن جج لاڑکانہ کے استعفے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سیشن جج …

Read More »

مردان، پشاور میں فائرنگ، ایس پی اور اہلکار شہید، ڈی ایس پی سمیت 4 زخمی

خیبر پختونخوا کے شہر مردان اور پشاور میں فائرنگ سے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) اور ایک اہلکار شہید جب کہ ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا کہ مردان کے علاقے زڑہ متہ میں دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے …

Read More »

مالی سال 22-23 میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے پر 403 ارب روپے کا بوجھ ڈالا: نیپرا

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ برائے مالی سال 23-2022 جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کے الیکٹرک سمیت بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی …

Read More »

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

آج  روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 279 روپے 28 پیسے ہے۔ یاد رہےکہ  انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 279  روپے 20 پیسے پر …

Read More »

نگران کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک گیس پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کر دی

نگران کابینہ نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک گیس پائپ لائن بچھانے کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ گزشتہ دنوں پاکستان نے آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا اور کابینہ توانائی کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹرپائپ لائن بچھانے کی منظوری دی …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 86 …

Read More »

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا

کراچی : بینک آف امریکا نے پاکستان کےڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا۔ بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالربانڈکا بھاؤ مارکیٹ کے بھاؤ سے زیادہ ہے چنانچہ  بینک نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا ہے۔ دوسری جانب عالمی …

Read More »