Home / 2024 / February / 27 (page 4)

Daily Archives: February 27, 2024

پی ایس ایل میں بولنگ اور بیٹنگ کا معیار، شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ میں بولرز اور بیٹرز کی کارکردگی پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے لکھا کہ پی ایس ایل کے میچز دیکھ کر مزہ آرہا ہے، بابر اعظم اور راسی وندر ڈوسن نے بہترین سنچریاں اسکور کیں۔ شاہد آفریدی …

Read More »

پی ایس ایل 9: بابر اعظم گراؤنڈ میں کس کی آمد پر سنچری اسکور کرسکے؟

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے گزشتہ روز کی شاندار پرفارمنس اور ناقابل شکست سنچری کی وجہ بتا دی۔ خیال رہے کہ گزشتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس پیش کرتے ہوئے 111 رن بنا کر …

Read More »

لاہور اور دہلی میں کافی مماثلت ہے: ثانیہ مرزا

بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور اور دہلی میں کافی مماثلت لگتی ہے، ان کا کھانا پینا، رہن سہن، بول چال سب ایک جیسا ہی ہے۔ حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ماضی میں دیے …

Read More »

ذاتی کارکردگی سے مطمئن نہیں، کپتان کراچی کنگز

کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں ذاتی پرفارمنس سے مطمئن نہیں۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی کے اوول گراؤنڈ پر کراچی کنگز کی پریکٹس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا …

Read More »

نمیبیا کے بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تیز ترین سنچری بنادی

کرتی پور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نمیبیا کے بیٹر جان نکول لوفٹی ایٹن نے تیز ترین سنچری داغ دی۔ انہوں نے صرف 33 گیندوں پر 100 رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ نیپال کے شہر کرتی پور میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے …

Read More »

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے  لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ کےلیے دونوں ٹیموں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ لاہور قلندرز کی ٹیم شاہین آفریدی کی قیادت …

Read More »

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، ایونٹ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، اجلاس کی صدارت سید سلطان شاہ نے کی۔ نیوزی لینڈ، …

Read More »

پاکستان میں ’ایکس‘ کس نے اور کیسے بند کیا ہے؟

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( ٹوئٹر) کی غیر رسمی بندش کو 11 دن ہوچکے ہیں جس نے انٹرنیٹ صارفین کے معمولات زندگی کو کافی حد تک متاثر کیا ہے۔ نہ صرف وہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے سے محروم ہیں بلکہ وہ صارفین جو صبح اٹھ کر …

Read More »

انتہائی کم ورزش بھی خواتین کو صحت مند بنانے میں مددگار ثابت

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ خواتین کی جانب سے کم ورزش کرنے کے باوجود انہیں صحت کے وہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں جو مردوں کو زیادہ اور سخت ورزش کرنے کے باوجود نہیں مل پاتے۔ طبی جریدے جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیولاجی میں …

Read More »